پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف کس قسم کا اسلحہ استعمال ہوا؟عمرایوب کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خطرناک ہتھیار جن کی فائر رینج 800 سے 1000 میٹر ہے ان کو 100 سے 150 میٹر کی رینج میں کیوں استعمال کیا گیا مجھے امید ہے مسلح افواج کے سربراہان ضرور اس کی تحقیقات کریں گے : عمر ایوب خان

عمر ایوب کی مسلح افواج اور رینجرز کے سربراہان سے مہلک ہتھیار استعمال کرنے والے اہلکاروں کے کورٹ مارشل کا بھی مطالبہ

نمازی کو دھکا دینے والے اہلکار کو مثالی سزا دینے کا بھی مطالبہ

امریکہ نے دہشت گردی کی جنگ میں استعمال ہوانے والے اسلحہ جس میں سنائپر اسلحہ، رائفل ریمنگٹن 700، کیلبر.308 جو کہ دہشتگردی کی جنگ میں استعمال ہونے تھے، سکیورٹی اداروں نے تحریک خلاف کے ورکرز کے خلاف استعمال کئے۔ اس کی سپیڈ 741 میٹر فی سیکنڈ ہے۔ امریکہ کی مشین گن سے ریپڈ فائرنگ کی گئی۔ اس کی انکوائری ہونی چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1862402864989241479
فیڈریشن کے پرخچے اڑا دیے گئے ہیں لانگ مارچ کی رات ہری پور میں رینجرز آپریٹ کر رہے تھے 300 اہلکار موجود تھے وزیر اعلیٰ نے آئی جی اور چیف سیکرٹری سے پوچھا تو کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر یہ نہیں ہو سکتا۔ عمر ایوب
https://twitter.com/x/status/1862405223106367490
عمر ایوب کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کمیشن بنایا جائے جو حقائق سامنے لائے ۔عمر ایوب
https://twitter.com/x/status/1862399695907106942
بشری بی بی قافلے کے ساتھ تھیں ان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور علی امین گنڈاپور نے اپنی جان پر کھیل کر بہادری کے ساتھ ان کو بچایا اور خیبرپختونخوا پہنچایا، اگر بشری بی بی کو کچھ ہو جاتا تو ہم پختونوں کے کندھوں پر یہ بوجھ ہونا تھا، میجر ریٹائرڈ سجاد برکروال
https://twitter.com/x/status/1862470093575237894 https://twitter.com/x/status/1862304536364273679 https://twitter.com/x/status/1862405182514241926 https://twitter.com/x/status/1862423875503440309 https://twitter.com/x/status/1862739433642131734 https://twitter.com/x/status/1862885154647363783
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادے گشتی زادے سور کے بچے حرام کے نطفے دہشت گرد تھے فوجی نہیں اور انکو بھیجنے والے ان دہشت گردوں سے بڑے حرام زادے سور کے بچے نطفہ حرامی خنزیرئ نسل کے کتے اور دہشت گرد ہیں
 

Back
Top