پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ کو گرانے سی ڈی اے کی مشینری پہنچ گئی

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
جب یہ فوجی کراچی کے منڈیٹ کو چھین رہے تھے اور کراچی کے ماؤں کی گود اُجاررہے تھے، دفتروں کو بلڈوز کر رہے تھے
تو
یہی جو آج رو رہے ہیں
تالیاں بجاتے تھے
پاک فوج زندآباد
راؤ انوار زندآباد
انکے والدین بنگالیوں کے قتل پے جنرل نیازی کی تعریف اور شاہبزادہ یعقوب کی بزدلی کی کہانی سنائے
بری چیز ہمیشہ بری ہی ہوتی ہے
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اللّٰہ تعالیٰ اس سے زیادہ اور عبرتناک سبق کیا دیکھا سکتا ہے؟
کیا اب بھی کوئی ندامت؟
کوئی سبق؟
آج پنجابی کو پنجابی
پٹھان کو پٹھان
مار اور لوٹ رہا ہے
کاش ایک پاکستانی ہوتے کراچی بلوچ اور بنگالیوں کے ظلم پے ایک آواز ہوتے وہ لوگ بھی پاکستانی تھے
 
Last edited:

Back
Top