aadil jahangeer
Minister (2k+ posts)
کیوں کہ طالبان تو اپنے لوگ ہوتے ہیں
کیوں نہیں؟
منجانب
:)
مُبارک ہو شہر کراچی والوں، جس پارٹی کو طالبان اور دہشت گردوں کا حمایتی کہتے رہے اُسی سے اتحاد کرلیا، یہ ہے الطاف یزید اور اسکے خونی لشکر کی سیاست، جو 30 سال سے کراچی والوں کا خون پی رہے ہیں، کبھی سندھی سے لڑواکر،کبھی پنجابی پٹھان بلوچی سے لڑواکر اور کبھی طالبان کا منجن بیچ کر، یہ مُنافق ایم کیو ایم والے ہر دور میں ہر ایک کی گود میں*بیٹھ کر حکومت کرتے رہے اور انہی کو گالیاں دے کر چند غلام ذہنوں کے ووٹ بٹورتے رہے۔۔ ایم کیو ایم کےسپورٹروں اگر ذرہ برابر بھی شرم غیرت اور خودداری ہے تو الطاف یزید کو پوچھو کہ جن طالبان کو وہ گالیاں*دیتا تھا اب وہ ڈرائی کلین ہوگئے؟
منجانب
:lol:
Last edited: