پی ٹی آئی سینٹرز کو آزاد قرار ،ن لیگ میں ضم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

15ptiiasentarrss.png


لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹرز کو آزاد قرار دے کر مسلم لیگ ن میں ضم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ آفاق احمد کی پی ٹی آئی سینیٹر ز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت ہوئی، جسٹس علی باقی نجفی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا تھا۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عدالت ،سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آزاد قرار دے کر انہیں مسلم لیگ ن میں ضم کرنے کے احکامات جاری کرے۔

رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے اس درخواست کے قابل سماعت ہونے اور پہلی درخواست کا تحریری فیصلہ ساتھ لف نا کرنے کے اعتراضات عائد کیے۔

جس کے بعد عدالت نے اعتراضی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
درخواست گزار آفاق احمد وکیل نما لدھڑ کی گشتی ماں اور بیوی کو بھی بیوہ اور آزاد قرار دے کر ایک کی سور کے ساتھ شادی شدہ قرار دیا جائے اور دوسری کو بلڈاگ کتے کے ساتھ شادی شدہ قرار دیا جائے اور اسکی نانی دادی کو بھی کسی چکلے میں یا ہیرا منڈی میں ضم کردیا جائے
 

Pakistan90210

MPA (400+ posts)
درخواست گزار آفاق احمد وکیل نما لدھڑ کی گشتی ماں اور بیوی کو بھی بیوہ اور آزاد قرار دے کر ایک کی سور کے ساتھ شادی شدہ قرار دیا جائے اور دوسری کو بلڈاگ کتے کے ساتھ شادی شدہ قرار دیا جائے اور اسکی نانی دادی کو بھی کسی چکلے میں یا ہیرا منڈی میں ضم کردیا جائے


Captain Safdar and bravepaki
How much a woman needs to phuck around with donkeys and doggies to concieve and produce a filth that can write the aforementioned?
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The military generals control everything in Pakistan including outcome of elections.The courts,election commission,police and bureaucracy are all subservient to the generals.The constitution is irrelevant.The generals make all the decisions and no one can challenge them.They are accountable to nobody even if they violate the constitution.