Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو پاکستان لانے کی تیاری کی جا رہی ہے
اس وقت سب سے زیادہ تکلیف سامراج کو عمران خان کے آفیشل اور پی ٹی آئی آفیشل کے اکاؤنٹس اور سوشل میڈیا سے ہی ہے
لیکن یہ بات واضح ہے کہ ان اکاؤنٹس کو قابو میں کرنا ناممکن ہے
"نیا حکم یہ آیا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو پاکستان لایا جائے، ٹیم تو پاکستان نہیں آسکتی لیکن سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو پاکستان لانے پر اصرار ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ایک قریبی ساتھی گروپس میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈز کو کو ڈرا دھمکا رہے ہیں اور گالیاں دے رہے ہیں۔۔ سوشل میڈیا کو قابو کرنے کیلئے عمران خان سے ان لوگوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ ہی بند کروادیا گیا جو خان صاحب کی ان فلٹرڈ باتیں باہر پہنچاتے تھے اور پھر نشر ہوتی تھیں"۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کاانکشاف
https://twitter.com/x/status/1937178286506868853
شہزاد اکبر کے تہلکہ خیز انکشافات
علی آمین مکمل طور پر عمران خان کے حکم سے انکاری ہوئے ہے, کور کمانڈر پشاور کے حکم پر چل رہےہیں۔
https://twitter.com/x/status/1937162765732598150