پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے 200 ارب ڈالربرآمد،ن لیگی سپورٹرزکادعویٰ

doll1h1h121121.jpg

گزشتہ روز ن لیگی کارکنوں نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے لیہ سے تعلق رکھنے والے انصافی ملک فیاض کے گھر کے تہہ خانے سے 200 ارب امریکی ڈالر اور 67 ارب روپیہ برآمد ہوا ہے جس پر ہر شخص ہکا بکا رہ گیا۔

ن لیگی کی سابق رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری کے اسسٹنٹ طاہر مغل نے دعویٰ کیا کہ ایف آئی اے کی بڑی کاروائی عمران نیازی کے فرنٹ میں ملک فیاض کے گھر لیہ کے تہہ خانے سے 200 ارب امریکی ڈالر، اور 67 ارب روپیہ پاکستانی روپے برآمد ۔۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1700494011835064337
اسکے بعد اسی ٹویٹ کو مختلف ن لیگی سپورٹرز نے کاپی پیسٹ کیا جس پر سوشل میڈیا پر موجود صحافی اور دیگر ایکٹیوسٹس حیران رہ گئے۔انکا کہنا تھا کہ اس شخص کو تو صدارتی ایوارڈ ملنا چاہئے جس کے گھر سے 200 ارب ڈالر ملا اس سے تو پاکستان کی تمام مشکلات حل ہوجائیں گی، اس سے آدھی رقم سے پاکستان کا تمام قرضہ اتر جائے گا اور باقی رقم نئے منصوبوں اور عوامی فلاح کیلئے خرچ ہوچکے گی۔

سیدفیاض شاہ نے سوال اٹھایا کہ 200 ارب امریکی ڈالر؟ عمران خان ٹھیک کہتا ہے۔ ایک تو یہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں، دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے
https://twitter.com/x/status/1700540336416965020
نواب شامی نے کہا کہ لیہ کے انصافی سے برآمد شدہ رقم سے پاکستان کا سارا قرضہ اتارنے کے بعد اتنے ڈالر بچ جائیں گے کہ ہر پاکستانی کو ایک ایک لاکھ دیا جا سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1700562365669089495
عمر دراز گوندل نے ردعمل دیا کہ شکر ہے معاشی مشکلات سے تو جان چھوٹے گی ہمارے ملک میں 200 ارب امریکی ڈالر موجود تھے معلوم نہیں ہمیں پہنچنے میں دیر کیوں لگی
https://twitter.com/x/status/1700509215402422719
حسیب نواز کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کتنی باشعور ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں۔ 200 ارب امریکی ڈالر؟؟؟ پورہ پاکستان ایک سال میں 45-50 ارب ڈالر میں چلتا ہے۔ اس وقت سٹیٹ بینک کے پاس 10 ارب ڈالر بھی نہ ہوں گے۔ اور بھائی کے گھرسے 200 ارب ڈالر برآمد ہوا؟ جھوٹ بولو مگر کوئی حساب کا تو بولو۔
https://twitter.com/x/status/1700506523359748232 https://twitter.com/x/status/1700493664861004031 https://twitter.com/x/status/1700556011797360810 https://twitter.com/x/status/1700545291609338136
 

Tandoori

Councller (250+ posts)
One needs to be real desperate to blame few un verified no name Twitter handles for promoting a fake narrative and that too from very own verified accounts.

But, this is normal cult behavior.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
One needs to be real desperate to blame few un verified no name Twitter handles for promoting a fake narrative and that too from very own verified accounts.

But, this is normal cult behavior.
at least change your writing style a little.
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
‏سعودی عرب سے آنے والے 25 ارب ڈالرز والی کہانی تو عیاں ہوگئی، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کی 9 ستمبر پاکستان آمد کی آس اُمید لگانے والوں کو مایوسی ہوئی کہ انکا طیارہ پاکستانی فضاؤں سے گزر کر انڈیا پہنچ گیا اب 75 ارب ڈالرز میں سے 25 ارب نکال دیں تو باقی 50 ارب ڈالرز والی کہانی
‏اس سے بھی زیادہ کمزور اور بے حقیقت ہے کیونکہ سب سے زیادہ مضبوط اور مستحکم توقع سعودی عرب سے ہی تھی اگر وہاں سے ٹھینگا دکھا دیا گیا تو باقی ساری توقعات تو پانی پر لکیر ثابت ہونگی ملک شیخ چلی والی شیخیوں سے نہیں چلتے جب سارے حقیقی دوست ممالک گذشتہ برس سے کہہ رہے ہیں کہ ملک میں
‏سیاسی استحکام لاؤ تو اس کا مطلب صاف اور واضح یہی ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے ساتھ بربریت اور ظلم و جبر بند کرو تاکہ ملک سیاسی اور فکری طور پر آگے بڑھ سکے شہزادہ محمد بن سلیمان نے تو کھلے لفظوں میں یہ تک کہہ دیا تھا کہ سرمایہ کاری کے لیے کرپشن سے پاک ماحول پیدا کیا
‏جائے اس کے جواب میں چاہیئے تو یہی تھا کہ کرپٹ سیاسی پارٹیوں اور لٹیرے سیاسی راہنماؤں کی پشت پناہی سے ہاتھ کھینچ لیا جاتا مگر وہ اپنی ضد پر اڑے ہوئے ہیں کہ امریکہ شریف خاندان کو دوبارہ سے ملک پر مسلط کرانا چاہتا جبکہ چین سمیت باقی سارے دوست ممالک انکی کرپشن کی وجہ سے ان سے ہاتھ
‏ملانے سے بھی کتراتے ہیں حالیہ دنوں نوازشریف سعودی عرب کے دورہ کے دوران بڑی کوشش کرتا رہا کہ محمد بن سلیمان سے اس کی ملاقات ہو جائے مگر انہوں نے اسے قریب بھی نہیں بھٹکنے دیا خفت مٹانے کے لیے پاکستانی میڈیا کے ذریعہ نوازشریف نے محمد بن سلیمان کے ساتھ کسی پرانی تصویر کو شائع کرا کر
‏اپنی ملاقات کی جھوٹی کہانی چلا کر اپنے جاہل سپورٹرز کو تسلی دے لی تھی، بس جس طرح نوازشریف کی محمد بن سلیمان کے ساتھ ملاقات جعلی نکلی اسی طرح پاکستان کو ملنے والے 75 ارب ڈالرز کی کہانی بھی جعلی ہی نکلنے والی ہے اور ملک جعلی کہانیوں سے نہیں چلا کرتے




 

Back
Top