پی ٹی آئی رہنما چوہدری اعجاز کو اغوا کرلیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے موجودہ ایم این اے چوہدری امتیاز کے بڑے بھائی چوہدری اعجاز کو اسلام آباد کے علاقے میں انکی رہائش گاہ سے پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے دو کالے ویگو ڈالوں میں سوار ہوکر اغوا کر لیا.
https://twitter.com/x/status/1938277897971941463
 

Back
Top