قاضی فائز عیسی نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا بلے کے نشان کے فیصلے کے بعد مجھے امید تھی کی پی ٹی آئی جلد از جلد الیکشن کرا کر آئے گی کی نشان بحال کر دیں، لگتا ہے پی ٹی آئی خود چاہتی تھی وکٹم بنے، مخصوص نشتوں کے فیصلے پر میرا جھکاؤ جسٹس امین اور جسٹس نعیم کے فیصلے کے ساتھ تھا، اسد طور کا انکشاف