پی ٹی آئی ایک دہشت گرد تنظیم ہے، لانگ مارچ ٹھس ہوگیا،فضل الرحمان

3fazal2hazarbndy.jpg

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ٹھس ہوگیا ہے، یہ راستے سے واپس آجائیں گے ، مارچ میں 2 ہزارسے زیادہ لوگ نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے یہ گفتگو ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ رانگ مارچ ہے، مارچ مکمل ہو نہیں پارہا، بندوقوں کی باتیں کی جارہی ہیں، یہ آوارگی مارچ ہے اس احتجاج میں ملکی اداروں کو خطرہ ہے، یہ مسلح ہونے کی باتیں کررہے ہیں ، پی ٹی آئی ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ میں اپنی حکومت کو کہتا ہوں کہ کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، انہیں کوئی فیس سیونگ نہیں دی جائے گی، سابقہ حکومت کے دور میں ہم دیوالیہ ہونے کے قریب تھے، ریاستی ادارے پہلی بار سامنے آئے ہیں،اگر ادارے یہ کہتے ہیں کہ ہم سے غلطیاں ہوئی تو ہمیں اس پر یقین کرنا چاہیے۔


سربراہ پی ڈی ایم نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ تو کہتا ہے تم چوکیدار ہو ہم تمہیں کس چیز کی تنخواہ دیتے ہیں،ہم اس سے پوچھتے ہیں کہ پھر تم ان کے ترلے کیوں کرتے ہو؟ پاؤں کیوں پکڑتے ہو؟ یہ مرضی کا آرمی چیف نا ہونے پر مارشل لاء کی باتیں کرتا ہے۔

لانگ مارچ میں خاتون صحافی کی موت اور ارشد شریف کےقتل پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ارشد شریف اس ملک کا بیٹا ہے، اس کے قتل کی انکوائری ہونی چاہیے، پوچھا جانا چاہیے کہ اسے ملک سے باہر کس نے بھجوایا؟ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے بھی پوچھ گچھ ہونی چاہیے، رپورٹر صدف کی موت پرتحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بننا چاہیے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو وہی مکروہ نہیں جو امریکہ سے پیسے لے کر دھشت گرد افغانستان سپلائی کیا کرتا تھا اسلام نام پر؟

اور امریکیوں کو بھی ٹچ لگا کر سارا پیسہ کھا گیا؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فضل الشیطان نطفہ حرام خنزیر الشیطان منافق اسلام فروش فراڈیا لونڈے باز ممیسیا آگے پیچھے اوپر نیچے کا
گے ممیسا مولوی کھرک۔ بیچارہ جسے اپنی کھرک مٹانے کو اپنے باپ اور اپنے بیٹے کی طرح بدفعلی کروانی پڑتی ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل کو دیکھ کر ویسے ہی لعنت بھیجنے کو دل کرتا ہے
ایک تو لکھ دی لعنت ہوتی ہے یہُ تو اربوں کی لعنت سے بھی اوپر کی چیز ہے لونڈے باز ممیسیا اور فراڈئیے اسلام فروش منافق گنا چوپنے کا شوقین ممیسیا
 

Back
Top