پی ٹی آئی امیدوار علی اعجاز بٹر کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

battery low

Minister (2k+ posts)
این اے 117 لاہور میں پی ٹی آئی امیدوار علی اعجاز بٹر کی درخواست پر سماعت

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، وکیل علی اعجاز بٹر نے کہا کہ تمام فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں،

ممبر الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیئے کہ آپ فائل میں تمام فارم 45لگائیں وہ ضروری ہے،آپکا پوائنٹ ہی یہی ہے کہ فارم 45 ٹھیک فارم 47 ٹھیک نہیں ہے؟

وکیل نے دلائل دیئے کہ، فارم 47 کی تشکیل کیلئے ریٹرننگ افسر کا دروازہ بند کردیا گیا،ہمیں اندر جانے نہیں دیا گیا،پولیس سہولت کاری کا کردار ادا کررہی تھی،الیکشن کمیشن میں پولیس کی ریٹرننگ آفس میں داخلہ روکنے سے متعلق وڈیو چلا دی گئی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1757663398290993219
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ECP is not an independent or impartial institution.Bedides being corrupt and incompetent it is managed by agencies.I am afraid ECP will make decisions as per instructions from agencies.
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)

.........محفوظ فیصلے کا مطلب سارے پاکستان کو پتہ ہے
پاکستانیو ! کھل کر سچی بات کرو۔ پٹواریوں کی طرح چے مت بنو۔ یہ محفوظ فیصلہ کورٹ میں فیالبدعی پھینٹی سے بچنے کے لیۓ ھوتا ھے اور حق کے خلاف فیصلہ آنے کی سو فیصد دلیل ھے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
این اے 117 لاہور میں پی ٹی آئی امیدوار علی اعجاز بٹر کی درخواست پر سماعت

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، وکیل علی اعجاز بٹر نے کہا کہ تمام فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں،

ممبر الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیئے کہ آپ فائل میں تمام فارم 45لگائیں وہ ضروری ہے،آپکا پوائنٹ ہی یہی ہے کہ فارم 45 ٹھیک فارم 47 ٹھیک نہیں ہے؟

وکیل نے دلائل دیئے کہ، فارم 47 کی تشکیل کیلئے ریٹرننگ افسر کا دروازہ بند کردیا گیا،ہمیں اندر جانے نہیں دیا گیا،پولیس سہولت کاری کا کردار ادا کررہی تھی،الیکشن کمیشن میں پولیس کی ریٹرننگ آفس میں داخلہ روکنے سے متعلق وڈیو چلا دی گئی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1757663398290993219
یعنی سارے فارم ۴۵ ہمارے حوالے کر دیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یعنی سارے فارم ۴۵ ہمارے حوالے کر دیں

فارم 45 بجائے اس سے مانگنے اپنے لگائے نا۔۔ میرے خیال میں کاپیاں دینی چاہیے۔ اصلی آر او کے سامنے رکھ دینگے۔

یہ حلقہ فوجیوں کے دوسرے بڑے ٹاؤٹ علیم خان کا ہے۔۔ اور الیکشن کمیشن فوجیوں کی بی ٹیم بنی کوئی ہے۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ الیکشن کمیشن کچھ کریگا۔۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یہ الیکشن کمیشن والے بہت حرامی ہیں انھوں نے دھاندلی سے باز نہیں آنا