Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1801215388425884003
https://twitter.com/x/status/1801213010804920767
اعلان کریں ہم چور ڈاکو نہیں، پاکیزہ ہو گئے، تو ہم مذاکرات کر لیں گے۔ سینیٹر عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی نئی شرط رکھ دی
اچکزئی صاحب کی کمیٹی ہم سے کیا بات کرے گی؟ کیا ضمانت ہمیں دے گی؟ ان کا جو موقف ہے کہ یہ پارلیمنٹ جعلی ہے فارم 45 کے تحت آئی ہے یہ چور ڈاکو ہیں، اگر یہ موقف برقرار ہے تو ان سے کیا بات ہوگی اگر وہ موقف ختم ہوگیا تو اعلان کریں کہ ہم چور ڈاکو نہیں ہم پاکیزہ ہو گئے، سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
https://twitter.com/x/status/1801215508420640913

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZvaLgj9.jpeg