پی ایس ایل فائنل اور خان صاحب کی کنفیوژن

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
i am confused about this post!

seems like you are being sarcastic to IK viewpoint. Pl tell me where did you get your 90% statistic from?

I think you are part of the NS "ThinkTank, MotuGang" who would justify anything as long as its done in Lahore!!!

Realistically, the PSL Final is a "circus" involving third rate players who would fail persistantly and constantly in other grounds of the world. If it gets you excited to watch this standard of cricket then most welcome.

For your info, I am content writer of Asad umar page .Secondly people craziness for tickets describes that 90 percent pakistanis want PSL final in lahore .
I think you don't know that Darren sammy won worldcup for WI as a captain last year .Thanks
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
آپکی بات درست ہے ، میں آج لاہور میں ہونے والا پولو کپ کا فائنل دیکھوں گا وہ اس سے بہتر تفریح ہے لیکن اگر عوام اسے دیکھنا چاہتی ہے تو ہمیں کیا تکلیف ہے ؟؟ آخر امریکہ کا بیس بال ورلڈ کپ بھی تو امریکی ریاستوں کی ٹیموں کے مابین کھیلا جاتا ہے اور امریکی عوام اسے دیکھنا چاہتی ہے تو ہم آپ اعتراض کرنے والے کون ہیں یا پی ایس ایل کو ڈسکریڈٹ کرنے سے ملک کا کیا فائدہ ہے مجھے تو پی ایس ایل کو ڈسکریڈٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں نظر آ رہا ہے آپکو نظر آ رہا ہے تو بتا دیں

I

Sincerely hope you understand the bigger picture?

Are you for real-You are comparing USA events with Pakistan!

This is a non-entity, a circus.

Our country under present government and conditions lacks a direction and purpose.

I think its better to invest all the energy and resources in the big picture instead of getting excited about a circus but then its your choice and shows just how little it takes to get you all hyped up and excited!

Maybe you and the other excited population will grow up one day?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

Those events were also non-entity in the beginnings. This is how the brands build, the huge marketing our media providing will made this PSL a big brand in future. Insha Allah. It is already a big brand in Pakistan now. by calling it a circus you can't discredit it, what it has achieved so far.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سرگرمیاں بند کرنے سے کام نہیں بنے گا ، سکیورٹی کو بہتر کرنے سے بنے گا ،

یار بالکل درست۔یہ اتنی آسان بات نہیں۔۔ میرے ادارے کو جو خطوط آتے ہیں وہ کئی ایک وفاقی اور صوبائی اداروں کی طرف سے آتے ہیں کہ سرگرمیاں بند کر دیں۔

لیکن معاف کرنا۔ کیا یہ بہتر سکورٹی ہے کہ عام لوگوں کا جینا محال ہو جائے۔ شادی ہالز تک کو بند کروا دیے گئے۔ آپ کو پتا ہے کہ آج کل شادی ہالوں میں دو دو سال پہلے بکنگ ہوتی ہے۔قذافی سٹیڈیم کے قریب کتنے بیمار ہوں گے جنہیں ہسپتال جانے یا ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہوگی۔ اللہ نہ کرے اس دن کسی کا انتقال ہوجائے تو وہ بے چارہ تو تدفین بھی نہیں کر سکے گا۔۔ عمران نے جس خدشے کا اظہار کیا ہے حکومت اس خدشے کو خود ہی پورا کر رہی ہے۔ کہ لوگوں کی زندگی کو دو دن کے لیے اجیرن کر دینا کہاں کا انصاف ہے؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
وی آئ پیز میں صرف چار گورنر ، چار وزیراعلیٰ ،صدر اور وزیر اعظم ہیں انکے علاوہ سب ٹکٹ خرید کر آئیں گے

:lol: :lol: :lol:

یا تو آپ خود بہت بھولے ہیں یا ہمیں سمجھتے ہیں ، یہ وی آئی پیز صرف کاغذوں تک ہیں ، حقیقت میں تو ان کی پھپھی کی چاچی کے تائے کا منڈا بھی وی آئی پی ہوتا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Khan sahab is very right on psl final.he never does popular politics. What get thinks is right he says.his followers r with him don't take tension

اچھا ایک بات کا جواب دیں نیوٹرل ہو کے ، دھرنے اور جلسوں میں بم دھماکے کا خطرہ نہیں ہوتا ؟؟ وہ پاگل پن نہیں ہے ؟؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
وی آئ پیز میں صرف چار گورنر ، چار وزیراعلیٰ ،صدر اور وزیر اعظم ہیں انکے علاوہ سب ٹکٹ خرید کر آئیں گے

سنا ہے خنزیر اعظم گو نواز گو کے نعروں سے ڈر کے اپنی خاندانی پرم پرا نبھاتے ہوئے اسلام آباد بھاگ گیا ہے بالکل ویسے ہی

جیسے یہ شفاف انتخابات سے بھاگتا ہے
جیسے جدہ بھاگا تھا
جیسے احتساب سے بھاگتاہے
اور
جیسے بھاگ بھری بھاگی تھی
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
حارث صاحب جب سے آپریشن ردالفساد کا ڈرامہ رچایا ہے اس یزیدی حکومت نے تب سے یہاں کے حالات سازگار نہیں لگ رہے تھے کہ پی ایس ایل کا فائنل یہاں ہو

پہلے دہشت گردوں کو پکڑ لینے دیتے اور تھوڑے حالات بہتر ہو جاتے تو فائنل کیا پورا پی ایس ایل یہاں ہی کرواتے

لیکن جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے یہ آپریشن ردالفساد نہیں بلکہ ردالپشتون اور ردالپٹھان ہے

اس ڈھکوسلے کی آڑ میں چھوٹا سا بھی واقع ہو گیا تو کرکٹ بیس سال اور دور بھاگ جائے گی
 
Last edited:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
چل حارث عباسی
تجھے بھی پی ٹی آئی پٹواری نے موٹو گینگ کا حصہ بنا دیا
ویلکم ٹو موٹو گینگ حارث عباسی

i am confused about this post!

seems like you are being sarcastic to IK viewpoint. Pl tell me where did you get your 90% statistic from?

I think you are part of the NS "ThinkTank, MotuGang" who would justify anything as long as its done in Lahore!!!

Realistically, the PSL Final is a "circus" involving third rate players who would fail persistantly and constantly in other grounds of the world. If it gets you excited to watch this standard of cricket then most welcome.
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
mery sweet brother i respect your opnion but my personal opnion k tum ya main abhi itnay barray abhi howay k khan sab ko stance ko crtisize krna shru ker dain ..khan sab nay bilkul durust kaha hay khuda na karay kal ko koi aik adaha pataka b phat gaya tu jo uss ka nuqsan ho ga wo koi nahi sooch raha k kay ainda 100 sal tak koi b pakistan sy crciket nahi khelay ga khan sb ka kehna y k aik psl k match k liay itna bara risk na looo our khan sab sy zaida koi nahi chiay ga k crciket yahan na hoo ??

wesy b my sweet brothher aap abhi itnay baray nahu howay k khan sub ko shahid afridi ki tara aik crciket match k liay tanqeed shru ker do our non leage ka siyasi agenda poora keroo
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
حارث صاحب جب سے آپریشن ردالفساد کا ڈرامہ رچایا ہے اس یزیدی حکومت نے تب سے یا تو حالات سازگار نہیں لگ رہے تھے کہ پی ایس ایل کا فائنل یہاں ہو

پہلے دہشت گردوں کو پکڑ لینے دیتے اور تھوڑے حالات بہتر ہو جاتے تو فائنل کی پورا پی ایس یہاں ی کرواتے

لیکن جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے یہ آپریشن ردالفساد نہیں بلکہ ردالپشتون اور ردالپٹھان ہے

اس ڈھکوسلے کی آڑ میں چھوٹا سا بھی واقع ہو گیا تو کرکٹ بیس سال اور دور بھاگ جائے گی

کیا سر آپ کو فوج پر یقین نہیں ؟ .اگر فوج ٹیم کو محفوظ نہیں بنا سکتی تو پھر فوج کو او ایل ایکس میں بیچ دینا چاہیے .مگر میرے نزدیک فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پریشانی کی ضرورت نہیں .سرلنکن ٹیم کی حفاظت پنجاب پولیس کر رہی تو اب فوج کر رہی ہے :)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سر آپ کو فوج پر یقین نہیں ؟ .اگر فوج ٹیم کو محفوظ نہیں بنا سکتی تو پھر فوج کو او ایل ایکس میں بیچ دینا چاہیے .مگر میرے نزدیک فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پریشانی کی ضرورت نہیں .سرلنکن ٹیم کی حفاظت پنجاب پولیس کر رہی تو اب فوج کر رہی ہے :)

فوج پر یقین ہے جرنیلوں پر نہیں

پلاٹوں کے بھوکے جب کرپٹ ہوتے ہیں تو نواز شریف جیسے چوروں کو نہ صرف سپورٹ کرتے ہیں بلکہ ان کے ہر غلط کام کی حمایت بھی کرتے ہیں

آپریشن ردالپشتون کو ہی دیکھ لیں ۔۔۔ عوام کے پیسوں پر پلنے والے جرنیل اور پنجاب پولیس اس ملک کے سب سے زیادہ محب الوطن لوگوں کو جس طرح دہشت گرد بنا کر پکڑ رہے ہیں اس سے دہشت گردی تو کبھی ختم نہیں ہونی لیکن ایک اور بنگلہ دیش ضرور بن جائے گا

ربوے کا ڈنگر جب تک شریفوں کا چمچہ بننے کی بجائے پاکستان کا ملازم نہیں بنتا تب تک دہشت گردی بڑھتی ہی رہے گی
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
احمقوں کی لمبی فوج لگی ہوئی ہے،

روزانہ کسی نیےپٹواری کو پتا چلتا ہے کہ عمران خان کا نام لکھنے سے زیادہ کلکس ملتے ہیں
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
احمقوں کی لمبی فوج لگی ہوئی ہے،

روزانہ کسی نیےپٹواری کو پتا چلتا ہے کہ عمران خان کا نام لکھنے سے زیادہ کلکس ملتے ہیں
بھائی آپ سے زیادہ مجھے خان صاحب سے پیار ہے .انسان سو فیصد درست نہیں ہوتا .کبھی انسان غلط بھی ہوجاتا ہے اسی لئے خان صاحب سے بھی غلطی ہوجاتی ہے
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ سے زیادہ مجھے خان صاحب سے پیار ہے .انسان سو فیصد درست نہیں ہوتا .کبھی انسان غلط بھی ہوجاتا ہے اسی لئے خان صاحب سے بھی غلطی ہوجاتی ہے

aaap

dunya kay wo wahid arastooooo hain jo khan sab ko ghaltyan thik karanay niklay paray hain .kia aik parvez rashid kahwja sira daniyal gahleez kafi nahi tha k aap b beech mian koud giay haris bahi phlay apna kad kath dekh lain phir khan sb ki ghaltyan sudhar lena ...hum aap sy piyar zaroor kerty hain magar khan sb per ki gaiee ghalat tanqeed bardahst nahi wo b aap sy hamay esi ummed hargiz nahi thi
 
Last edited:

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
اور آپ ک عقل، عمر اور تعلیم اتنی بڑی ہے
کہ آپ خان کی غلطیوں کو سدھارنے آجاتے ہیں

جن خطرات کا اظہار خان نے دس سال پہلے کیا تھا اور جن کی وجہ سے ان کو طالبان خان کہا گیا
آج پاکی قوم سو پیاز کھاکر وہ جھوتے بھی کھانے کو تیار ہے
لیکن تم جیسے خالی برتن پٹواریوں کے کھوکھلے دعووں اور خان کے اوپر تراشے گئے جھوٹ پر
فورا فلیٹ ہو جاتے ہو

بھائی تم پٹواری میٹیریل ہو، وہیں رہو

بھائی آپ سے زیادہ مجھے خان صاحب سے پیار ہے .انسان سو فیصد درست نہیں ہوتا .کبھی انسان غلط بھی ہوجاتا ہے اسی لئے خان صاحب سے بھی غلطی ہوجاتی ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ سے زیادہ مجھے خان صاحب سے پیار ہے .انسان سو فیصد درست نہیں ہوتا .کبھی انسان غلط بھی ہوجاتا ہے اسی لئے خان صاحب سے بھی غلطی ہوجاتی ہے

لیکن یہاں آپ غلط ہو

اب یہ نہ کہنا آپ سے غلطی نہیں ہو سکتی

جس اینگل سے خان صاحب چیزوں کو دیکھتے ہیں اس اینگل سے آپ اگلے سو سال بھی نہیں دیکھ پاؤ گے

اس بات میں کوئی شک نہیں موجودہ لاٹ میں پاکستان کا خان صاحب سے بڑا کوئی ہمدرد نہیں ... جنرل باجوہ بھی نہیں

اور کرکٹ ... ہممم پاکستانیوں کو کرکٹ سکھانے والا ہی خان ہے ... اس سے بڑھ کے اور کون ہو گا جو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی چاہتا ہو گا لیکن آپ پٹوار پروپگنڈا نہیں سمجھ رہے ہیں

یہ پی ایس ایل کا میچ نہیں بلکہ نون لیگ کا جلسہ ہو گا

ذرا رب کی مار دیکھو ... پنجاب بھر میں آپریشن ردلپٹھان شروع کیا گیا ہے لیکن یہی پنجاب پولیس اور پنجاب کی فوج پٹھانوں کی دونوں ٹیموں کی حفاظت کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں

جو کبھی انسانی تاریخ میں نہیں ہوا وہ ان یزیدوں نے کر دکھایا ہے ... ایک میچ کی خاطر مسجدوں کو تالے تک لگا دئیے ...

آپ ابھی بہت چھوٹے ہو کوشش کیا کرو ان شعبدہ بازیوں سے دور رہو
 
بھائی آپ سے زیادہ مجھے خان صاحب سے پیار ہے .انسان سو فیصد درست نہیں ہوتا .کبھی انسان غلط بھی ہوجاتا ہے اسی لئے خان صاحب سے بھی غلطی ہوجاتی ہے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
ہاں جی ، کیسا محسوس کر رہے ہو آج چھترول کروا کے ؟ اب آنکھیں کھول کر پڑھ لو ، عمران پر تنقید کرنا پیغمبر پر تنقید کرنے کے برابر ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اور آپ ک عقل، عمر اور تعلیم اتنی بڑی ہے
کہ آپ خان کی غلطیوں کو سدھارنے آجاتے ہیں

جن خطرات کا اظہار خان نے دس سال پہلے کیا تھا اور جن کی وجہ سے ان کو طالبان خان کہا گیا
آج پاکی قوم سو پیاز کھاکر وہ جھوتے بھی کھانے کو تیار ہے
لیکن تم جیسے خالی برتن پٹواریوں کے کھوکھلے دعووں اور خان کے اوپر تراشے گئے جھوٹ پر
فورا فلیٹ ہو جاتے ہو

بھائی تم پٹواری میٹیریل ہو، وہیں رہو

aaap

dunya kay wo wahid arastooooo hain jo khan sab ko ghaltyan thik karanay niklay paray hain .kia aik parvez rashid kahwja sira daniyal gahleez kafi nahi tha k aap b beech mian koud giay haris bahi phlay apna kad kath dekh lain phir khan sb ki ghaltyan sudhar lena ...hum aap sy piyar zaroor kerty hain magar khan sb per ki gaiee ghalat tanqeed bardahst nahi wo b aap sy hamay esi ummed hargiz nahi thi

احمقوں کی لمبی فوج لگی ہوئی ہے،

روزانہ کسی نیےپٹواری کو پتا چلتا ہے کہ عمران خان کا نام لکھنے سے زیادہ کلکس ملتے ہیں

بچہ ہے ... چڑھتی جوانی میں کرکٹ کا جنون سر چڑھ کے بول رہا ہے

اس لئے پٹوار گردی کا شکار ہو گیا ہے

ویسے حارث ہے تو پکا انصافی بس کرکٹ کی وجہ سے بھٹک گیا ہے .... آپ گھبراؤ نہ ٹھیک ہو جاۓ گا
 
Back
Top