پی ایس ایل تقریب میں نجم سیٹھی کی عدم شرکت پروقاریونس کی تنقید

expert analysis

Senator (1k+ posts)
وقار یونس نے بھی نجم سیٹھی کی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں عدم موجودگی پر اعتراض اٹھا دیا۔

سابق ٹیسٹ کپتان و کو چ وقار یونس کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں مدعو کر کے ان کی بھر پور ستائش کی جانی چاہیے تھی، لیکن یہ بڑے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ کسی کو وہ مقام نہیں دیتا جس کا وہ حقدار ہوتا ہے، بطور قوم ہمیں مستحق لوگوں کو عزت دینی چاہیے۔


سوشل میڈپا پر اپنے پیغام میں ماضی کے عظیم بولرز کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن یواے ای میں ہوا، اور دوسرے سیزن کا ایک اور تیسرے کے 3 میچز پاکستان میں ہوئے، یہ نجم سیٹھی کی ہی کاوشوں کا نتیجہ ہے اس لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو انہیں پی ایس ایل کی تقریب میں عزت دینی چاہئے تھی۔

دوسری جانب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں بھی پی ایس ایل کی کمی محسوس کروں گا، زندگی میں ایسا ہوتا ہے، اس بار شاندار ٹورنامنٹ میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں گا لیکن پی ایس ایل میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، اور بعد ازاں پی سی بی کی موجودہ انتظامیہ نے انہیں لیگ کے افتتاحی تقریب میں بھی مدعو نہیں کیا۔

https://www.express.pk/story/1554622/1/
 
Last edited by a moderator:

Kingfisher

Minister (2k+ posts)
Najam set hi was politically appointmented by Nawaz sharif, he has nothing to do with cricket and don't know about this game but is expert of 35 punctures
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Despite all reservations with Najam Sethi; he should be invited in PSL opening ceremony.

Now PCB has missed that opportunity, they can invite Sethi in semi-final for prize distribution
So when world cup trophy came to Pakistan........why did not Najam invite Imran to lift it??
 

Passion76

Senator (1k+ posts)
May be in past but cant today ...today we have IK honest man
Your logic has zero merit, indicates your hatred for Honesty, integrity and love for Pakistan and it's prosperity, instead you degenerates keep hoping the filth lohaar illiterate clowns of status quo.

New system is coming, you can bet Grand mother Naiqa of Jati Mujrah and her bastard daughter.

IMBECILE. Jahil kanjurs supporters of RAW pimps. F off.
 

Back
Top