Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مُراد علی شاہ کہہ رہا تھا کہ ہم حکومت چھوڑ دیں گے-؛لیکن اگر آپ پچھلے چند سالوں سے پیپلزپارٹی کا حال دیکھیں تو وہ کبھی کبھار اس قسم کی باتیں تو کر لیتے ہیں مگر کرتے وہی ہیں ،جو ان سے کہا جاتا ہے۔مفتاح اسماعیل
ہمیں طیش نہ دلائ جاۓ-؛قمر زمان کائرہ
https://twitter.com/x/status/1906060705532424481
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ن لیگی وفاقی حکومت کو دھمکی اور اس پر قمر زمان کائرہ کا ردِّ عمل:
ہماری جماعت کے ساتھیوں کو وفاق کو دھمکیاں نہیں لگانی چاہیے کہ ہم یہ کردیں گے وہ کردیں گے،ہمیں سمجھنا چاہیۓ کہ وفاقی حکومت کی کچھ
limitation
ہیں:قمر زمان کائرہ
https://twitter.com/x/status/1906141658422407598
یہ عجیب حکومت ہے کہہ رہی ہے کہ ہم نے عوام کے لیے چینی ایکس پورٹ کی ہے، جب کہ ان کو پتہ تھا کہ 6 مہینے بعد پھر امپورٹ کرنی پڑے گی، پچھلے سال انہوں نے گندم پر کسانوں سے بے وفائی کی اب 1.6 بلین کی گندم امپورٹ کرنی پڑے گی، ان کو ہمارے سولر کا مسئلہ ہے وہ کیوں لگایا ہے، مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1906305305996144710
حکومت نے پٹرول پہلے مہنگا کر لیا،بجلی بعد میں سستی کریں گے یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے دکانوں پر لکھا ہوتا ہے کہ آج نقد کل ادھار اور پھر ااگلے دن دکان پر جائیں تو وہی لکھا ہوتا ہے کہ آج نقد کل ادھار اور یوں وہ آج کبھی نہیں آتا ۔ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1906008190875058659
عمران خان کے دور میں جب چینی ستر روپے سے نوے روپے ہوئ تو شہباز شریف بہت ناراض ہوۓ اور عمران خان کو کہا کہ آپ مافیا کے زیر اثر آکر چینی مہنگی کر رہے ہیں اب چینی 115 سے 180 روپے پر چلی گئی مگر شہباز شریف کا وہ غصہ اب نہ جانے کہاں چلا گیا-؛ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1906010627178365222

Last edited by a moderator: