News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1761084715572900154
آصف زرداری کا چیئرمین سینٹ کے عہدے پر بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ
چیئرمین سینٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی کی بجائے ڈارک ہارس نام سامنے آگیا
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ، ذرائع
انوارالحق کاکڑ پیپلز پارٹی میں شامل ہوکر چیئرمین سینٹ بنیں گے،ذرائع کا دعویٰ
بلوچستان سے چیئرمین سینٹ ہونے سے وفاق کی چاروں اکائیاں اکوموڈیٹ ہوسکیں گی،ذرائع
خیبرپختونخواہ کو بھی کسی اہم وفاقی عہدے پر اکوموڈیٹ کیا جائے گا، ذرائع
اس سے پہلے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، ذرائع
نئے سرپرائز فیصلے کے بعد یوسف رضا گیلانی سینیٹرشپ سے استعفیٰ دیکر رکن قومی اسمبلی کا حلف لیں گے، ذرائع

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LRjyypF/13.png