پیپلزپارٹی کاپی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے سے لا تعلقی کا اظہار

sarda1h112.jpg


حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وزیرآباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر ن لیگ نے پیپلزپارٹی سے کوئی مشاورت نہیں کی یہ ن لیگ کا اپنا فیصلہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1815065661443576176
انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی اس معاملے کو پارٹی کی سی ای سی میں لے کر جائے گی ، میری ذاتی رائے پوچھی جائے تو پی ٹی آئی کو دو حصوں میں دیکھا جانا چاہیے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ایک پی ٹی آئی وہ ہےجو 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہے، انہیں سزائیں ملنی چاہیے، تاہم کچھ لوگ اس جماعت میں ایسے ہیں جو محب وطن ہیں ان کے خلاف بھی وہی کارروائی ہونا مناسب نہیں ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اورسابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی جو بھئ اپنی ماں چ۔۔ نا چاہتا ہے وہ پیپلز پارٹی کے کندھے پر بندوق رکھ کر اپنی ماں چ۔۔ نے کی کوشش کر رہا ہے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر زرداری، مستری، قاضی، وڈّا اور نکّا سارے چور آن بورڈ ہیں . اسکے بعد باقی پپلوں اور پٹواریوں کی کوئی حیثیت نہیں
 

Back
Top