پیپلزپارٹی وزیراعظم سے نالاں، شکوے، شکایتوں کی طویل فہرست تیار

zardari-and-shehbaz-govt-sk.jpg

حکومتی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سمیت متعدد اہم فیصلوں پر مشاورت نہ کرنے اوراعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ۔

وزیر اطلاعات کی جانب سے پیپلزپارٹی کے وزراء کی وزارتوں کی کارکردگی کو اجاگر نہیں کیا جاتا. پٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ چار ماہ میں کیے جانے والا اضافہ اگرچہ معاشی مجبوری تھا لیکن وزیراعظم نے یقین دہانی کروانی تھی کہ مستقبل میں جہاں تک ہو سکا عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ بڑی اتحادی ہوتے ہوئے بھی ہمیں اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟ پی پی پی نے شہباز حکومت کے خلاف گلے شکووں کی فہرست تیار کرلی اتحادی حکومت کے اندر رہتے ہوئے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا.

پاکستان پیپلزپارٹی کے مسلم لیگ ن کے حکومت چلانے کے طریقہ کار، اعلی عہدوں پر یک طرفہ تعیناتیوں، اہم فیصلوں پر مشاورت نہ کرنے اور پیپلزپارٹی کو سمریوں کے ذریعے امور مملکت چلانے کے فیصلوں پر شدید تحفظات ہیں۔

پیپلزپارٹی نے اتحادی حکومت کے اندر رہتے ہوئے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کر دیا . آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سطح پر ن لیگی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا. کابینہ اجلاسوں میں پیپلز پارٹی وزیر اعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے کر چکی ہے.

معاونین خصوصی کی تعیناتیوں پر اتحادیوں سے مشاورت نہ کرنے پر اعتراض ہیں . پیپلز پارٹی کا شکوہ ہے کہ وزیر اطلاعات کی جانب سے پیپلزپارٹی کے وزراء کی وزارتوں کی کارکردگی کو اجاگر نہیں کیا جاتا.

پی پی پی لیڈرشپ یہ بھی کہہ رہی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ چار ماہ میں کیا جانے والا اضافہ معاشی مجبوری تھا لیکن وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی تھی کہ مستقبل جہاں تک ہو سکا عوام کو ریلیف دیا جائے گا اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت بھی کی جائے گی۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

وچوں وچوں کھائی جاؤ
اُتوں رولا پائی جاؤ
Karachi main ibrat naak shikasat awam k badalty hoey tewar deakh kar abi agay agay dekhain koun koun patri badalta hai agar inhon nay apni siasat bachani hai to is dobati kashti ko chorna paray gay phir say munafiq ban k awam ke hamdardi ka choran bechna paray ga
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sab drama ha Zardari ka.Sab pata tha in ko ke kia karnay ja rehay hain.Karachi mein itnay low turn out mein PTI ka jeetna ur Karachi mein Neutrals ka TLP ko active karna PPP ur MQM ke lia khatray ki ghanti ha.Ab Jo party apni future siasat bachana chahti ha usay foran Gov se eladah hona paray ga.Jis ne agay siasat nahi karni aur kafi maal pani kama lia ha wo chahay Gov ke sath rehay..PPP ne kal apni Panjab ki tamam udhay daro ko naqas kar kardagi ko wajah se khtam kar dia ha.aur October mein new appointment Billo Mori karay ga.Central Panjab mein koi PPP ka ticket lenay wala nahi raha zardari ki bemar siasat ki wajah se.PPP ki muqami leaderships ka kia qasoor?
PPP next Gen.Election mein poray Panjab mein do teen seats delectables ki bhi jeet jaya tu ye miracle ho ga..
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
مجاور حرامزادوں کی ایک عدد بلّو رانی ایسٹ انڈیا کمپنی میں نوکری ملنے کے بعد
گزشتہ اپریل سے لا پتہ ہے کسی کو خیر خبر ہو،،تو معلومات شئیر کرکے
مجاور حرامزادوں کی پریشانی دور کریں،،،اور ثوابِ دارین کمائیں
?

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Karachi main ibrat naak shikasat awam k badalty hoey tewar deakh kar abi agay agay dekhain koun koun patri badalta hai agar inhon nay apni siasat bachani hai to is dobati kashti ko chorna paray gay phir say munafiq ban k awam ke hamdardi ka choran bechna paray ga

ویسے استاد جی الله کی مہربانی سے کراچی میں تو کمال ہی ہو گیا . عمران کو بارش کے باعث الیکشن سے تین چار دن پہلے کراچی میں اپنا جلسہ منسوخ کرنا پڑا، پی ٹی آئی کا کوئی مرکزی لیڈر وہاں کمپین کرنے نہیں گیا اور سونے پر سہاگہ صوبائی اور کراچی کی تنظیم میں حد درجے کے اختلافات اور اندرونی جھگڑے جسکی وجہ سے کسی نے بھی اپنے امیدوار کیلیے کنویسنگ تک نہ کی . ان ساری باتوں سے ایک ہی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ رب کی مدد کے بعد پارٹی کے امید وار جناب محمود مولوی صاحب کی حلقے میں ماشااللہ بہت بہترین ریپوٹیشن ہے . انہوں نے تمام غداروں کو سنگل ہینڈڈلی تُن کے رکھ دیا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مجاور حرامزادوں کی ایک عدد بلّو رانی ایسٹ انڈیا کمپنی میں نوکری ملنے کے بعد
گزشتہ اپریل سے لا پتہ ہے کسی کو خیر خبر ہو،،تو معلومات شئیر کرکے
مجاور حرامزادوں کی پریشانی دور کریں،،،اور ثوابِ دارین کمائیں
?

شنید ہے کہ گل خان اور ڈیوڈ سے طلاق ہو جانے کے بعد اسے کالے حبشیوں کا نیا شوق چڑھ آیا ہے . سارا وقت بس انکے چکروں میں ہی ایک ملک سے دوسرے ملک میں دھول چاٹتی پھر رہی ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

Biden has promised Shaquille O'Neal for him. ???
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Doctor sb Karachi k result k bad to sauch main lagta hai awam nay Khan ko ab apni zid bana liya hai koi muqami leader kuch karay na karay jalsay hon na hon jab b jahan b election ho ga vote sirf Imran ka?

ویسے استاد جی الله کی مہربانی سے کراچی میں تو کمال ہی ہو گیا . عمران کو بارش کے باعث الیکشن سے تین چار دن پہلے کراچی میں اپنا جلسہ منسوخ کرنا پڑا، پی ٹی آئی کا کوئی مرکزی لیڈر وہاں کمپین کرنے نہیں گیا اور سونے پر سہاگہ صوبائی اور کراچی کی تنظیم میں حد درجے کے اختلافات اور اندرونی جھگڑے جسکی وجہ سے کسی نے بھی اپنے امیدوار کیلیے کنویسنگ تک نہ کی . ان ساری باتوں سے ایک ہی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ رب کی مدد کے بعد پارٹی کے امید وار جناب محمود مولوی صاحب کی حلقے میں ماشااللہ بہت بہترین ریپوٹیشن ہے . انہوں نے تمام غداروں کو سنگل ہینڈڈلی تُن کے رکھ دیا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Biden has promised Shaquille O'Neal for him. ???
Shaq bechara bhi ujray khait ki tabahi daikh ker kaanoun ko haath lgatay hooaye Biden ko shukriaye ka khat likh dey gaa keh Mr. President maien aay raqba waan toun qasar aan! Beyond all my capabilities. ? ? ?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
? ?
یہ ہی سب کہہ کر زرداری نے لوٹے بناے تھے۔ اب بنے لوٹا ۔قوم اس کے ساتھ ہو گی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
zardari-and-shehbaz-govt-sk.jpg

حکومتی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سمیت متعدد اہم فیصلوں پر مشاورت نہ کرنے اوراعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ۔

وزیر اطلاعات کی جانب سے پیپلزپارٹی کے وزراء کی وزارتوں کی کارکردگی کو اجاگر نہیں کیا جاتا. پٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ چار ماہ میں کیے جانے والا اضافہ اگرچہ معاشی مجبوری تھا لیکن وزیراعظم نے یقین دہانی کروانی تھی کہ مستقبل میں جہاں تک ہو سکا عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ بڑی اتحادی ہوتے ہوئے بھی ہمیں اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟ پی پی پی نے شہباز حکومت کے خلاف گلے شکووں کی فہرست تیار کرلی اتحادی حکومت کے اندر رہتے ہوئے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا.

پاکستان پیپلزپارٹی کے مسلم لیگ ن کے حکومت چلانے کے طریقہ کار، اعلی عہدوں پر یک طرفہ تعیناتیوں، اہم فیصلوں پر مشاورت نہ کرنے اور پیپلزپارٹی کو سمریوں کے ذریعے امور مملکت چلانے کے فیصلوں پر شدید تحفظات ہیں۔

پیپلزپارٹی نے اتحادی حکومت کے اندر رہتے ہوئے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کر دیا . آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سطح پر ن لیگی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا. کابینہ اجلاسوں میں پیپلز پارٹی وزیر اعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے کر چکی ہے.

معاونین خصوصی کی تعیناتیوں پر اتحادیوں سے مشاورت نہ کرنے پر اعتراض ہیں . پیپلز پارٹی کا شکوہ ہے کہ وزیر اطلاعات کی جانب سے پیپلزپارٹی کے وزراء کی وزارتوں کی کارکردگی کو اجاگر نہیں کیا جاتا.

پی پی پی لیڈرشپ یہ بھی کہہ رہی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ چار ماہ میں کیا جانے والا اضافہ معاشی مجبوری تھا لیکن وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی تھی کہ مستقبل جہاں تک ہو سکا عوام کو ریلیف دیا جائے گا اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت بھی کی جائے گی۔
but want to stay in power........such a shameless PARTY