پیپلزپارٹی، ن لیگ کا "ملکی حالات" کے پیش نظر اکٹھے چلنے پر اتفاق

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سمجھتے ہیں کہ لوگ بھی ان ہی کی طرح کے بیوقوف ہیں

لیکن لوگ جان چکے ہیں کہ چوروں اور لٹیروں پر مشتمل یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں
اسلیے یہ کبھی بھی ایک دوسرے سے الگ نہیں ہونگے
انکو ایک ہی خوف ہے............ عمران احمد خان نیازی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
🤣🤣🤣😂😂

یہ بے ایمان کرپٹ، غدار لوگ جرنیل کے ایک اشارے پہ سیدھے ہو جاتے ہیں۔ لیکن اصل میں ایک ہی ہوتے ہیں۔
 

Back
Top