Osama Altaf
MPA (400+ posts)
پینتیس پنکچر کے حوالے سے آج کل ن لیگی حضرات نے کافی شور مچا رکھا ہے، اس حوالے سے کچھ وضاحت ضروری سمجھی۔
ن لیگی حضرات کا پہلا الزام ہے کہ خان صاحب نے پینتس پنکچر کے حوالے سے یوٹرن لے لیا ہے
دوسرا اعتراض یہ ہے کہ اگر نجم سیٹھی پر اعتراض درست تھا تو کمیشن کی سامنے بات کیوں نہیں ہوئی؟؟
بات سمجھنے کی ضرورت ہے،خان صاحب نے یوٹرن نہیں لیا بلکہ تحریک انصاف اپنے موقف پر قائم ہے،ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ انہوں نے آڈیو سنی ہےجبکہ نجم سیٹھی صاحب تردید کرتے ہیں،تحریک انصاف ڈاکٹر شاہد مسعود کی بات پراعتماد کرتی ہیں اور ن لیگ نجم سیٹھی کی بات پر،دونوں حضرات کا کیس کورٹ میں چل رہا ہے ،سماعت 5 ستمبر کو ہے،اس لیے عدالت کی کاروائی اور فیصلہ کا انتظار کرنا ہر کسی کے حق میں بہتر ہے۔
کمیشن کے سامنے پینتیس پنکچر کےحوالے سے بات کیوں نہیں ہوئی؟اول تو لیگی بھائیوں کو تحریک انصاف سے ایسی کیا ہمدردی ہے کہ تحریک انصاف کو مشورہ دیں رہے ہیں کہ فلاں معاملہ عدالت میں اٹھانا چائیے اور فلاں نہیں؟ان کو کس نے حق دیا ہے کہ تحریک انصاف کے کیس میں ٹانگ اڑائے؟کہتے ہیں الزامات سے سیٹھی صاحب کی شخصیت پر برا اثر پڑا،،ان کی پارسا شخصیت سے تو پورا پاکستان واقف ہے البتہ ن لیگ کی طرف سے ان کادفاع کرنا تشویش کا باعث ہے۔
الغرض لیگی بھائیوں سے گزارش ہے عدالتی کارائیوں میں جلد بازی نہ کرے،کیس مکمل ہونے کا انتظار کرے،اگر شاہد مسعود صاحب کیس ہار جاتے ہیں تو ہم بھی مان لیں گے کہ قوم کا وقت ضائع ہوا،لیکن جس طرح کی جلدبازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے لیگی حضرات کی طرف سے،لگتا ہےےدال میں کچھ کالا ہے۔
اسامہ الطاف