پیسے دو ورنہ پٹرول بم ڈال دیں گے،پولیس کاPTIکارکنان کے خاندانوں کوپیغام

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1675155183469461505
اطلاعات کے مطابق اس وقت کرپشن کا ایک نیا کام شروع ہے۔ پولیس بےقصور قیدیوں کے خاندان کو پیغام بجھواتی ہے کے دو لاکھ روپے کا بندوبست کرو ورنہ تفتیش میں پٹرول بمب کا جعلی الزام شامل کر دیں گے۔ ایک کارکن نے مجھے بتایا کہ اس کے گھر والوں کی تمام جمع پونجی اس طرح ہتھیائی گی۔ اس کے علاوہ بھی ایسی اطلاعات ہیں۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
generl kernal ki bv ke liay toys bhi to khareednay hain.. aisay hi intazam hota hai... sakoon se berdasht kero.. gulami
 

Back
Top