پیارے اڈمن

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن

ہمیں آج تک آپ کی سمجھ نہیں آئی ..ویسے تو پاکستانی حساب سے سوال کرنا منع ہے ..ہم ٹھہرے امریکی ..وہ بھی حلف اٹھا کر ..اس لئے ضرور پوچھنا چاہیں گے کہ آپ نے تھریڈ عمرانیات پر تالا کیوں لگا دیا ..اور آپ ایسے کام ہمیشہ جب ہی کیوں کرتے ہیں جب میں موجود نہیں ہوتی ..سب کو بھلا پھسلا کر شانت رہنے کا مشورہ دے کر سو گئی .اطمینان سے ..اٹھ کر دیکھا تو چراغوں میں روشنی ہی نہ رہی ..

ایک تھریڈ جس میں ایک دوسرے کو قریب لانے کی کوشش کی جا رہی تھی ..ایک دوسرے کا موقف سنا جا رہا تھا ..زیادہ تر امن ہی امن تھا .وہاں ایسا کیا ہو گیا کہ آپ نمبر لاک لے کر پوھنچ گئے .اب یہ نہ کہنا کہ حفظ ما تقدم کے طور پر کیا ہے ..اگر ایسی ہی بات ہے تو فورم ہی بند کر دیں ..حفاظت ہی حفاظت ..امن ہی امن ..مسائل کارپٹ کے نیچے ڈالنے سے ختم نہیں ہونگے .مکالمہ سے ہونگے .مکالمہ بولے تو ...

دونوں طرف کی بات سننا ،سمجھنا اور ریسپیکٹ دینا
امید ہے کہ آپ بلا وجہ کی زبان بندی نہیں کریں گے ..ہاں ایک کام کر سکتے ہیں اور میری نظر میں آپ کو ایسا ہی کرنا چائیے کہ جو پوسٹ نا مناسب لگے .صرف اسے ڈیلیٹ کر دیں .نہ کسی کو بین کریں ،نہ کسی تھریڈ پر تالا لگائیں .،یہ آمرانہ نظام زیادہ دیر چلتا نہیں ہے ورنہ کنٹنری دھرنا تو پاس کی بات ہے .مکالمہ جاری رہنا چاہئے .یہ ہی صحت مند طریقہ ہے ..

لنک موجود ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;انیات/page11،
 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hai admin ko purr aman aor pur sakoon guftagoo walay threads pasand he nahee hain. Jab tak maar dhaar, galam galoch wala thread na lagaao admin ko maza he nahee aata.

Kaheen aisa na ho hum sab ko yahan dharna dena par jaaey aor phr uthain he naaaa.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Lagta hai admin ko purr aman aor pur sakoon guftagoo walay threads pasand he nahee hain. Jab tak maar dhaar, galam galoch wala thread na lagaao admin ko maza he nahee aata.

Kaheen aisa na ho hum sab ko yahan dharna dena par jaaey aor phr uthain he naaaa.
اڈمن اچھی طرح جانتے ہیں .پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں ..دھرنا ہو گا مرنا ہو گا ..
اب مرنے سے انہیں لگے گا کہ یہ بھی کوئی مار دھاڑ والی تھریڈ ہے ..اب یہ اسے چلنے دیں گے

(bigsmile)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھریڈ کا رخ عمرانیات سے "ایمانیات" کی طرف مڑ گیا تھا. میرے حساب سے یہ تھریڈ بہت پہلے بند ہو جانا چاہے تھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تھریڈ کا رخ عمرانیات سے "ایمانیات" کی طرف مڑ گیا تھا. میرے حساب سے یہ تھریڈ بہت پہلے بند ہو جانا چاہے تھا

آپ کا حساب غلط بھی تو ہو سکتا ہے ..کوشش یہ تھی کہ خلا کو پاٹا جائے ..نیت بھی نیک تھی ..دل ملانے کی کوشش کر رہے تھے ..انسان ہیں ..خطا کے پتلے ..الله بڑا غفور رحیم ہے ..وہ ہم سب کی غلطیوں سے در گزر فرمائے .اور ہمیں اتنا بڑا دل دے کہ تمام اختلافات کے با وجود مل جل کر رہنا سیکھ لیں
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
یہ ایڈمن لوگ من کے موجی ہیں جنگل کے بادشاہ ہیں انڈے دیں یا بچے ان کو کون پوچھنے والا ہے .......ہمارے بھی بوہت گلے شکوے ہیں لیکن فائدہ نہیں لکھنے کا ان پر کونسا اثر ہونے والا ہے......اب فورمچھوڑ بھی نہیں سکتے کیوں کہ جہاں جینا مشکل ہو وہاں جینا لازم ہے.....
:)
 
jaguar

Voter (50+ posts)
تھریڈ سٹارٹر کو تو میں نے ریکویسٹ کی تھی کہ یہ تھریڈ مجھے ادھار دے دیں ..
نادان جی رہتی تو آپ امریکا میں ہے لیکن ادھار والی پاکستانی عادت ابھی تک گیئ نہیں ،،،،،،اڈمن سے گزارش ہے کہ پیج کے سرورق پر یہ جملہ لکھ دے ؛ ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کرے''''''''
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی رہتی تو آپ امریکا میں ہے لیکن ادھار والی پاکستانی عادت ابھی تک گیئ نہیں ،،،،،،اڈمن سے گزارش ہے کہ پیج کے سرورق پر یہ جملہ لکھ دے ؛ ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کرے''''''''

کہاں امریکہ میں رہتی ہوں سارا وقت تو سیاست پی کے پر پی جاتی ہوں ..تو عادت کیسے جائے گی .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ایڈمن لوگ من کے موجی ہیں جنگل کے بادشاہ ہیں انڈے دیں یا بچے ان کو کون پوچھنے والا ہے .......ہمارے بھی بوہت گلے شکوے ہیں لیکن فائدہ نہیں لکھنے کا ان پر کونسا اثر ہونے والا ہے......اب فورمچھوڑ بھی نہیں سکتے کیوں کہ جہاں جینا مشکل ہو وہاں جینا لازم ہے.....
:)

نہیں ابھی تو اڈمن نے انڈا بچہ کچھ نہیں دیا ..یہ تو تھریڈ سٹارٹر ہی ہم سے دغا کر گیا .

(cry)
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی رہتی تو آپ امریکا میں ہے لیکن ادھار والی پاکستانی عادت ابھی تک گیئ نہیں ،،،،،،اڈمن سے گزارش ہے کہ پیج کے سرورق پر یہ جملہ لکھ دے ؛ ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کرے''''''''

amreeka mein jahan mein rahta hoon wahan hamaray mohallay kay desi grocery store mein yay ibarat likhi hai - udhaar muhabbat ki qainchee hai :) acha howa yay nahin likha kay naqad barray shauq say, udhaar aglay chowk say....
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top