نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن
ہمیں آج تک آپ کی سمجھ نہیں آئی ..ویسے تو پاکستانی حساب سے سوال کرنا منع ہے ..ہم ٹھہرے امریکی ..وہ بھی حلف اٹھا کر ..اس لئے ضرور پوچھنا چاہیں گے کہ آپ نے تھریڈ عمرانیات پر تالا کیوں لگا دیا ..اور آپ ایسے کام ہمیشہ جب ہی کیوں کرتے ہیں جب میں موجود نہیں ہوتی ..سب کو بھلا پھسلا کر شانت رہنے کا مشورہ دے کر سو گئی .اطمینان سے ..اٹھ کر دیکھا تو چراغوں میں روشنی ہی نہ رہی ..
ایک تھریڈ جس میں ایک دوسرے کو قریب لانے کی کوشش کی جا رہی تھی ..ایک دوسرے کا موقف سنا جا رہا تھا ..زیادہ تر امن ہی امن تھا .وہاں ایسا کیا ہو گیا کہ آپ نمبر لاک لے کر پوھنچ گئے .اب یہ نہ کہنا کہ حفظ ما تقدم کے طور پر کیا ہے ..اگر ایسی ہی بات ہے تو فورم ہی بند کر دیں ..حفاظت ہی حفاظت ..امن ہی امن ..مسائل کارپٹ کے نیچے ڈالنے سے ختم نہیں ہونگے .مکالمہ سے ہونگے .مکالمہ بولے تو ...
دونوں طرف کی بات سننا ،سمجھنا اور ریسپیکٹ دینا
امید ہے کہ آپ بلا وجہ کی زبان بندی نہیں کریں گے ..ہاں ایک کام کر سکتے ہیں اور میری نظر میں آپ کو ایسا ہی کرنا چائیے کہ جو پوسٹ نا مناسب لگے .صرف اسے ڈیلیٹ کر دیں .نہ کسی کو بین کریں ،نہ کسی تھریڈ پر تالا لگائیں .،یہ آمرانہ نظام زیادہ دیر چلتا نہیں ہے ورنہ کنٹنری دھرنا تو پاس کی بات ہے .مکالمہ جاری رہنا چاہئے .یہ ہی صحت مند طریقہ ہے ..
لنک موجود ہے
http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;انیات/page11،

- Featured Thumbs
- http://www.all-about-security.de/typo3temp/pics/dc38833fb4.jpg
Last edited by a moderator: