پیاری مرینہ کا پیارا دل

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا خوبصورت ترین اثاثہ مرینہ خان کی جانوروں سے محبت پر مبنی ایک پرانی ویڈیو
I am sorry but first I thought she adopted AAZ but NAB adopted him before Marina Khan
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی دم ہلاتے ہوئے، بنی گالہ میں جاکر اپنا نام لکھوا لیں۔
Raiwind mehl me naam likhwana chahey vahan SUNA HEY GARAGE BAREY romantic kisam k hain.... safdar k paseeny ki khushbu aaj b ati hey vahan se
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
مرینہ بہت سادہ ہے۔ اس میں کوئی بناوٹ نہیں ہے۔ اس کا چہرہ، اس کا بولنے کا انداز، سب سے الگ اور سب سے پیارا ہے۔ یہ نوجوانی میں بھی سب سے پیاری تھی، اور اس عمر میں بھی بہت گریس فل ہے۔
Maria qatri aur BILO RANI bi to ha
 
Shoqe Ishtiaq

Voter (50+ posts)
مرینہ بہت سادہ ہے۔ اس میں کوئی بناوٹ نہیں ہے۔ اس کا چہرہ، اس کا بولنے کا انداز، سب سے الگ اور سب سے پیارا ہے۔ یہ نوجوانی میں بھی سب سے پیاری تھی، اور اس عمر میں بھی بہت گریس فل ہے۔
HAAN waqai koi banavat nahi hy....mgr bechari kabhi baal safeed krvati hy kabhi maroon kabi sticking bechari buht saada hy kabhi apny aap ko christian kehti hy kabhi musalman.....bechari buht saada hy
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
HAAN waqai koi banavat nahi hy....mgr bechari kabhi baal safeed krvati hy kabhi maroon kabi sticking bechari buht saada hy kabhi apny aap ko christian kehti hy kabhi musalman.....bechari buht saada hy
بھائی اس کے بال ہیں، اس کی مرضی۔ وہ کوئی لوئر مڈل کلاس والی نہیں ہے، پیدائشی اپر کلاس ہے۔ اس کو بناوٹ یا ایکشن مارنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج کل کی اداکاراؤں کا نہ تو کوئی اسٹائل ہے اور نہ ہی ٹیلنٹ۔ آج کل کیا شروع سے ہی شوبز میں زیادہ تر یا تو بازار حسن کی خواتین آتی رہی ہیں یا پھر غریب گھرانوں کی لڑکیاں جنہیں ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز اپنے بیڈروم میں تربیت دے کر اسٹار بناتے رہے ہیں۔
صبا قمر کو دیکھ لیجیے، کیا ہے اس کے اندر؟ اوور ایکٹنگ کرتی ہے۔ مہوش حیات کے اندر کیا ہے؟ اس کے اندر وہ ہے جو نعیم الحق جیسے ٹھرکی کو نظر آتا ہے۔ ہیرا شناس کو نہیں۔
مرینہ خان سب سے پہلے ڈرامہ راشد منہاس میں آئی تھی۔ بہت سادہ کردار تھا، کوئی گلیمر نہیں تھا۔ اس کے بعد میرا خیال ہے تنہائیاں میں۔ میں نے مرینہ کو بچپن میں دھوپ کنارے میں دیکھا اور فدا ہوگیا۔
سادہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بناؤ سنگھار نہ کریں۔ سادہ ہونے کا مطلب ہے آپ ساحر لودھی اور عامر لیاقت کی طرح بن کر نہ بولیں۔ آنکھیں نشیلی بنانے کی کوشش نہ کریں۔ غیر فطری نہ نظر آئیں۔

Back
Top