Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
Ap ko nhi maloom Kay ranasanaullah nay mariyum nawaz ke Ghar sy baghnay ke kabhar mashoor ke thee?
Waisay Galt baat ha kisay k khandan pr attack nhi krna chayiee tha
Search kr lo peta chal Jai ga Kyu k mujh sy asay gatiya cheezay share nhi ke ja sakti
Ye to ap ko ranasanaullah cocaine he bethar beta skta kha bari cocaine Kyu k gatiya harkat wo he krta
دیکھ بھائ ، دنیا میں جھوٹ بولنے والوں کی کمی نہیں اور ایک جھوٹے بیان کو ارادی طور پر بھی بار بار اچھالنے والوں کی دنیا میں کمی نہیں ہے ۔ کیا تم چاھتے ہو کہ روز قیامت ایسے لوگوں کے ساتھ اٹھوجو ہمیشہ دوسروں کی ٹوہ میں لگے رہتے تھے اور دوسروں کے جھوٹے بیانات کو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے بار بار اچھالتے تھے ؟ یہ نہایت ھلکی اور قبیح حرکت ہے ۔ اللہ کا ایک نام ستار بھی ہے اور وہ لوگوں کی برائیوں پر فکرے کسنے والوں کو پسند نہیں کرتا اور وہ بھی ایسی صورت میں جب جھوٹی بات تصدیق کے بغیر آگے بڑھائ جا ئے ۔