پہیلی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی یہ پہلی بوجھیں

FYBgdJiWQAAoW0k

ھنیر اے ھنیر ۔ ? ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم اپنی ہی بنائ ہوئ بنیاد کی جڑیں کھود رہے ہو ۔

کچھ سوچو ، تمہارا دفاع دوسروں کی حماقتوں کی تشریح سے مضبوط نہیں ہوتا ۔

۔ سورۃ صف ، پہلی آیات۔ انسان کے قول اور فعل میں تضاد کی سرزش کرتی ہیں

ماشاء اللہ، دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

جن کے لیڈر بیرون ملک جا کر بتاتے ہیں عمران خان تقریروں میں قرآنی آیات پڑھتا ہے وہ عمران خان والے کام کر رہے ہیں​
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاء اللہ، دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

جن کے لیڈر بیرون ملک جا کر بتاتے ہیں عمران خان تقریروں میں قرآنی آیات پڑھتا ہے وہ عمران خان والے کام کر رہے ہیں​

تمہاری غلط فہمیاں خودرو جھاڑیوں کی طرح ھر سمت پھیلی ہوئ ہیں ۔

میرا لیڈر کوئ نہیں ۔ اور نہ میں کسی کی انفیر حمایت کرتا ہوں ۔ جو باھر گئے ہیں وہ جیل میں سے تمہارے احمق لیڈر نے ہی بھیجیں ہیں ۔ میری مخالفت اس کاکروچ سے ریاست مدینہ کے نام کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر ھے اور جسطرح سادہ مسلمانوں کے دلوں پر ایک نہایت برا تاثر ، اسی ریاست کے نام کے ساتھ جوڑدیا ہے وہ انتہائ قابل مذمت ہے ۔ جہاں لوٹے ، بکے ہوئے لوگ ریاست مدینہ میں اھم عہدوں پر فائز کرکے ریاست مدینہ کے نام کو بدنام کیا گیا ہے ۔

اپنے اعمال درست کرو ، پھر دوسروں کے اعمال سے کیڑے نکالو ۔​
 
تھریڈ بنانے سے پہلے، دوسروں کو نصیحتیں کرنے سے پہلے اپنے اقوال پر عمل نا صحیح غور ہی کر لیا کرو. شائد کبھی عقل آ جائے. سلاما​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ بنانے سے پہلے، دوسروں کو نصیحتیں کرنے سے پہلے اپنے اقوال پر عمل نا صحیح غور ہی کر لیا کرو. شائد کبھی عقل آ جائے. سلاما​

میرا خیال ہے تمہارا ٹیپ اٹک گیا ہے ۔ اگر غور کرو تو یہ تھریڈ تم لوگوں کی اقتدار کی ھوس اور منافقت کو کھول کے بیان کررھا ہے ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے جواب میں ککڑی آتی ہے

خوابی باتیں جاگتے میں نہ کر ، غور سے دیکھ اب تو مٹی پاؤ کا دور شروع ہے ۔ عارف کریم آتا ہی ہوگا ۔ اپنے نام کی بے حرمتی پر تم سے ککڑ پنجہ آزمائ ضرور کرے گا ۔​
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
خوابی باتیں جاگتے میں نہ کر ، غور سے دیکھ اب تو مٹی پاؤ کا دور شروع ہے ۔ عارف کریم آتا ہی ہوگا ۔ اپنے نام کی بے حرمتی پر تم سے ککڑ پنجہ آزمائ ضرور کرے گا ۔​
میں ناشتہ کرکے کچھ غور کرتا ہوں خالی پیٹ دماغ کام نہیں کرتا ?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پہیلی نہیں بوجھو گے ? ؟

کچھ شرمندہ شرمندہ سے کہہ رہے ہو ؟

چلو کچھ ھنٹ دے دیتا ہوں ۔ جو بھروائ گئ ہے وہ آکسیجن اور ھائڈروجن کا مرکب ہے ۔

سوال یہ ہے کہ کہاں ؟​
یہ پہیلی تو ساری دنیا جانتی ھے کیونکہ بیماریوں کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے اور میاں جی ٹاپ پر ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
تمہاری غلط فہمیاں خودرو جھاڑیوں کی طرح ھر سمت پھیلی ہوئ ہیں ۔

میرا لیڈر کوئ نہیں ۔ اور نہ میں کسی کی انفیر حمایت کرتا ہوں ۔ جو باھر گئے ہیں وہ جیل میں سے تمہارے احمق لیڈر نے ہی بھیجیں ہیں ۔ میری مخالفت اس کاکروچ سے ریاست مدینہ کے نام کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر ھے اور جسطرح سادہ مسلمانوں کے دلوں پر ایک نہایت برا تاثر ، اسی ریاست کے نام کے ساتھ جوڑدیا ہے وہ انتہائ قابل مذمت ہے ۔ جہاں لوٹے ، بکے ہوئے لوگ ریاست مدینہ میں اھم عہدوں پر فائز کرکے ریاست مدینہ کے نام کو بدنام کیا گیا ہے ۔

اپنے اعمال درست کرو ، پھر دوسروں کے اعمال سے کیڑے نکالو ۔​
Konsi Riasat e Madina?
-Jiska pehela Khalifa hadsay ki paidewar
-Dosra waseat ki paidewar
-Teesra mili baghat ki paidewar
-Chothay ko majboran Khalifa banana para
-Panchwan Janat ka Sardar homey kay bawajood na qabal e qabool
-Chatta bagawat ki paidewar
-Satwan.....
Subhanallah ab main kia kahun
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Konsi Riasat e Madina?
-Jiska pehela Khalifa hadsay ki paidewar
-Dosra waseat ki paidewar
-Teesra mili baghat ki paidewar
-Chothay ko majboran Khalifa banana para
-Panchwan Janat ka Sardar homey kay bawajood na qabal e qabool
-Chatta bagawat ki paidewar
-Satwan.....
Subhanallah ab main kia kahun
Welcome back Saj ....

زمانہ کررھا ہے قطع پیوند
وفا سے ھم کو پچھتانا پڑے گا ۔​
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
لو بھئ ، بوجھو تو جانیں ۔

نئ نئ خبر آئ ھے ۔
کوکینی نے ڈاکو سے بھروائ ہے ۔

Mujay zardari aur ranasanaullah lag rhay ha
Kisay munafiq chor nay zardari daku ko road pr gaseetnay ka kha tha
Cocaine k case mei Ranasanaullah pakara gaya tha
Waisay hanif podri be hoskta
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
لو بھئ ، بوجھو تو جانیں ۔

نئ نئ خبر آئ ھے ۔
کوکینی نے ڈاکو سے بھروائ ہے ۔

Ranasanaullah cocaine confirm ha aur jab ye ppp mei tha to is nay mariyum ke baghnay ke baat mashoor ke thee
Daku shabaz sharif nay is Khabar sy kush ho kr ranasanaullah ko apna Kuta rakh Liya
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ranasanaullah cocaine confirm ha aur jab ye ppp mei tha to is nay mariyum ke baghnay ke baat mashoor ke thee
Daku shabaz sharif nay is Khabar sy kush ho kr ranasanaullah ko apna Kuta rakh Liya

تم پہیلی شناس نہیں ہو ۔ بھلا بتاؤ تو سہی کہ یہ کہاں بھری گئ ہے ؟ ۔​
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
تم پہیلی شناس نہیں ہو ۔ بھلا بتاؤ تو سہی کہ یہ کہاں بھری گئ ہے ؟ ۔​
Ap ko nhi maloom Kay ranasanaullah nay mariyum nawaz ke Ghar sy baghnay ke kabhar mashoor ke thee?
Waisay Galt baat ha kisay k khandan pr attack nhi krna chayiee tha
Search kr lo peta chal Jai ga Kyu k mujh sy asay gatiya cheezay share nhi ke ja sakti

Ye to ap ko ranasanaullah cocaine he bethar beta skta kha bari cocaine Kyu k gatiya harkat wo he krta
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
تم پہیلی شناس نہیں ہو ۔ بھلا بتاؤ تو سہی کہ یہ کہاں بھری گئ ہے ؟ ۔​
Ranasanaullah cocaine ke adalat ka mujram aur shabaz sharif be daku ha to pehli ka jawab kaisay galth ho gaya?
Is waqt ranasanaullah apni cocaine usay daku shabaz sharif sy barwa rha ha Kyu k Ranasanaullah nay mariyum bagnay ke Khabar mashoor ke thee
 
Back
Top