پہلے ہی خبردار کر دیا تھا، حالات مزید بگڑ رہے ہیں — منیب فاروق

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
بہت پہلے یہ خبر دے دی تھی کہ حالات ٹھیک نہیں بلکہ اورزیادہ خراب ہو رہے ہیں۔منیب فاروق

https://twitter.com/x/status/1937466558231482372
اب پالیسی یہی ہے کہ جب مرضی ہو گی تو عمران خان سے ملاقاتیں ہوں گی، جب مرضی نہیں ہو گی تو ملاقاتیں نہیں ہوں گی۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1937629605915164981 منیب فاروق کو ایک چیز کی داد دیں کہ آئین، قانون، ججز، عدالتوں کی اوقات عوام کے سامنے وقتاً فوقتاً لاتے رہتے ہیں۔احمد وڑائچ

https://twitter.com/x/status/1937506604078797204
 
Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستانی فوج کی انصاف و قانون کے خلاف دہائیوں سے جاری جنگ میں مزید شدت آرہی ہے اور وہ یہ جنگ ہمیشہ کی طرح جیت جائیں گے لیکن مسئلہ ملک کا ہے کیونکہ ناانصافی بدامنی معاشی تباہی کا دوسرا نام ہے۔ اپنی طرف سے فوج اپنے دشمنوں کو ٹھکانے لگا رہی ہوتی ہے لیکن اس کے دوران جن لوگوں کو بے ایمانی، ناانصافی کی عادت پڑ جاتی ، ناحق خون کرنے اور مال لوٹنے کی عادت پڑ جاتی وہ صرف کچھ لوگوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ معاشرے کا حصہ بن جاتی ہے۔ جیسے انتہا پسندی اور دہشت گردی ملک میں رائج ہوئی اور ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ اب تک چلتا جارہا ہے وہ اس لئے ہوئی کہ ضیاء نے افغان جہاد کے نام پر وہ گمراہی پھیلائی جو پوری قوم میں سرائت کرگئی اور نتیجہ آجتک بھگتا جارہا ہے۔
 

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
بہت پہلے یہ خبر دے دی تھی کہ حالات ٹھیک نہیں بلکہ اورزیادہ خراب ہو رہے ہیں۔منیب فاروق

https://twitter.com/x/status/1937466558231482372
اب پالیسی یہی ہے کہ جب مرضی ہو گی تو عمران خان سے ملاقاتیں ہوں گی، جب مرضی نہیں ہو گی تو ملاقاتیں نہیں ہوں گی۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1937629605915164981
یہ حرامی تو صاف صاف بتا رہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون نہیں ہے

 

Back
Top