'پہلے کوئی اور سلیکٹڈ تھا اب کوئی اور بننے جا رہا ہے:فیصل واوڈا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
او واوڈے بکواسی یہ بکواس میڈیا نے ایجاد کی اور چلای اور بنائ تب بھی عمران خان الیکٹڈ تھا اور یہ سارے اگر سلیکٹڈ نہ ہوتے تو خواجہ آصف کو باجوے کو فون نہ کرنے پڑتے ۔جس کا اعتراف باجوے نے جس بے شرمی سے کیا تھا سب کے سامنے اس پر ہی اس کا کورٹ مارشل بنتا ہے
جتنی مقبولیت عمران خان کی آج ہے اتنی تب بھی تھی۔نواز شریف سے لوگ پانامہ آ جانے کے بعد اس نے جیسے جھوٹوں سے کیس لڑا اس کی وجہ سے نفرت کرتے تھے آج بھی وہی بنیاد نہیں ہے؟تو کل کیسے وہ الیکٹڈ ہونے والا تھا؟
اس ساری بکواس کا ایک اور ثبوت یہ ہے یہ سلیکٹڈ کہنے والا خود کیسے رو رہا ۔سلیکٹڈ کہنے والے کوی حلقہ کھلوانے کی بات کرتے تھے نہ کسی ٹریبیونل میں گئے نہ کوی کیس کیا۔کسی کا گھر توڑ کر کسی کی چادر چھین کر نہ ہی کسی کو اغوا کر کے عمران خان کے ساتھ ملایا گیا۔لیکن نواز شریف کے لئے پاکستان کا آین توڑا گیا قانون کی لیریں عدلیہ کا ستر چھپانے میں ناکام ہیں ۔لوگوں پر کیسز گرفتاریاں ان کی شہری آزادیاں استعمال کرنے پر ہو رہے ہیں لوگ بغیر ثبوت جبر سے غنڈہ گردی سے جیلوں میں بند ہیں پولیس عوام سے تنخواہ لے کر ان کے خلاف قانونی مجرم بن چکی ہے ایسا کب ہوا تھا پچھلے الیکشن میں؟ تمہاری زبان سے جو بولتا ہے اس آین شکن پر جو کہہ رہے تھے ہم نیوٹرل ہو چکے ہیں ان کا تمہاری زبان سے آین شکنی کا اعتراف کرنے والوں پر تم پر اور نواز شریف جس نے پاکستان سے اربوں ڈالر لوٹ کر دنیا کے دوسرے ملکوں میں سرمایہ لگا کر ان کی معیشت مضبوط کی اس کی جڑوں میں تیزاب ڈالا اس کی وجہ سے ہر کسی نے یہ ملک دشمنی کا راستہ دیکھا اور اس وقت کوئ جج جرنیل سیاست دان عمران خان کے علاوہ بیورو کریسی ہو یا کوئ سرکاری اعلی عہدے بزنس میں ہوں یا سرینا عیسی جیسے استاد وہ نواز
شریف کے پیروکار اور مرید بن کر پاکستان کا سرمایہ لوٹ کر باہر لے جا چکے ہیں ۔تاریخ ہو یا قوم وہ نواز شریف کو لانے پر عاصم منیر کو کبھی معاف نہیں کرے گی اور نہ اس گاڈ فادر غنڈے کرمنل کو قبول کرے گی
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
A company's dog without leash
Teachers Pet Football GIF by Guava Juice
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس سلیکڈڈ والے بدنام زمانہ فعل کام پر واہ واہ فیصل وؤڈا جیسے لوگ چند ٹکوں کی خاطر کرتے ہیں اور پاکستان کو اور اس کی عوام کو سالہا بھگتنا پڑتا ہے
 

Back
Top