Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
اور تمہاری باجی معصوم کے جو قصے ہیں وہ بھی جعلی ہیں۔ بچی کی پیدائش بھی دشمنوں کی سازش ہے
دائیوں کا کام چھوڑ دو۔ کراچی میں گٹکا چلتا ہے لیکن تم نسواریوں میں گھرے ہوئے ہو ۔ نسوار ناک میں چڑھ جائے تو ایسے ایسے بھیانک خواب ہی نظر آتے ہیں ۔ مذاق رہنے دو یہ دشنام طرازی روز قیامت تمہارے گلے نہ پڑ جائے ۔ جسے عاقبت عزیز ہوتی ہے ، وہ اپنی زبان سوچ سمجھ کے کھولتا ہے ۔ تم ایک سمجھ دار اور سلجھے بندے لگتے ہو ۔ نا دانی کے کاموں سے بچو ۔
ﺁﺗﺶ ﺑﻠﻨﺪ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﮮ ﮐﻠﯿﻢ
ﯾﮏ ﺷﻌﻠﮧ ﺑﺮﻕِ ﺧﺮﻣﻦِ ﺻﺪ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ ﺗﮭﺎ