پہلگام واقعہ: نوازشریف سے متعلق سوال اٹھانے کو رضی دادا نے بغض قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وہ شخص عمران خان ، جو جیل میں بیٹھا ہے ،جسکی بہنوں سے اسے ملنے نہیں دیا جارہا، اسکے ایک ٹویٹ کی وجہ سے انڈیا کا مورال سمندر برد ہوگیا۔ عدنان حیدر۔۔

جو لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ نواز شریف اور مریم نواز نے مودی یا انڈیا کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھائی، وہ شریف خاندان سے بغض رکھتے ہیں۔رضوان رضی
https://twitter.com/x/status/1917844429139804441
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران تھاکرے کی ایک ٹویٹ سے انڈیا کا مورال اتنا ہی گر گیا ہے جتنا 2019 میں کشمیر کے معاملے پر پاکستانی قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے سے گرا تھا

یوتھڑوں کو ایسی بےتکی بونگیاں مارتے شرم بھی نہیں آتی جن کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ پیر۔
 

Back
Top