Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں امید ہے کہ ہندوستان اس دہشت گردانہ حملے کا اس طرح جواب دے جس سے وسیع تر علاقائی تنازعہ پیدا نہ ہو۔ میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان ہندوستان کے ساتھ تعاون کرے تاکہ اپنی سرزمین میں موجود دہشت گردوں کو پکڑا جاسکے۔ امریکہ کے نائب صدر کا بیان
https://twitter.com/x/status/1918211799578775633
یہ خطرناک بیان ہے امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گرد حملے کا جواب دے بشرطیکہ اس کا ردعمل “ایسا نہ ہو جو وسیع تر علاقائی تنازعے کا باعث بنے” ایک حد تک پاکستان کو ذمہ دار بھی ٹھہرا دیا
https://twitter.com/x/status/1918217574866735245
آسان الفاظ میں بھارت کا داماد مودی کو کھلی چھوٹ دے رہا ہے کہ تم پاکستان کو آٹھ دس تپھے چپڑیں مار لو تا کہ جنتا کے سامنے تمہاری عزت بچی رہے۔ اور پاکستان کو پیغام دے رہا ہے کہ زیادہ ہیرو پنتی کی ضرورت نہیں جتنے تم اچھے ہو ہمیں معلوم ہے
https://twitter.com/x/status/1918223028170772730