عمران نیازی کے دور میں الله کے عذاب نے قوم کو گھیر لیا ہے . جب ایک بد کار زانی کو ملک کا وزیر اعظم بنایا جاتا ہے تو الله کا
قہر اس قوم پر برستا ہے . یہ بات قوم کو بہت سمجھائی تھی کہ ایک ناجائز بچی کے باپ کو وزیر اعظم نہ بناؤ لیکن قوم نے یہ بات نہ مانی اور آج یہ قوم تباہ حال ہے . جب کپاس کی فصل بڑھی تو ہر بندہ یہ ہی سمجھتا تھا کہ اس بار کپاس کی بمپر کراپ ہو گی لیکن ایک بار پھر عمران نیازی کی نحوست نے کسانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے . اس وقت پکی فصل پر موسلا دھار بارش شروع ہو چکی ہے . اسی بات کا خوف تھا کہیں گندم کی طرح کپاس کی پکی فصل بھی تباہ نہ ہو جاۓ . وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع
لاہور کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی جبکہ آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں بھی صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شکرگڑھ ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی جم کر بارش ہوئی جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ادھر راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد اور کراچی سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
https://rozenews.com.pk/pakistan/68884/