پچھلے چھ مہینے سے پاکستان میں جاہلیت کا زمانہ چل رہا ہے،فواد چودھری

15fawajahiliet.jpg

6 مہینے سے پاکستان میں جاہلیت کا زمانہ چل رہا ہے، پاکستان کے بڑے ڈاکوئوں کو ریلیف دے کر ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری کے ہمراہ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف وسابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد احمد چوہدری نے کہا کہ یہ انتہائی احمق لوگ ہیں جنہوں نے اب تک صرف 11 استعفے منظوور کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے 6 مہینے سے پاکستان میں جاہلیت کا زمانہ چل رہا ہے، 25 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 5200 چھاپے مارے گئے اور گرفتاریاں کی گئیں لیکن جیسے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرنے کے بعد ٹارچر کیا گیا اور انہیں برہنہ کر کے تشدد کیا گیا ایسا انتہاپسندی پہلے کبھی نہیں دیکھی جبکہ پاکستان کے بڑے ڈاکوئوں کو ریلیف دے کر ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1580995839731806209
فواد احمد چودھری نے کہا کہ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد اب وزیراعظم شہبا زشریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو بھی این آر او 2022 دے دیا گیا ہے لیکن ان کی پاکستان سے باہر بھی کوئی عزت نہیں کرتا، جہاں جاتے ہیں انہیں دیکھ کر لوگ چور، چور کے نعرے لگاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات سے بھاگنا چاہتے ہیں لیکن اگر جلد انتخابات نہ ہوئے تو ملکی معیشت تباہ ہو جائے گی۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ کسی بھی سیاسی ورکر کے لیے جیل میں جانا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ پچھلے 6 مہینے میں جو ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ ایک منصوبے کے تحت پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے بعد ملکی ایٹمی اثاثوں پر سودے بازی کی جائے گی لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دینگے، انتخابات میں عمران خان تمام حلقوں سے کامیاب ہونگے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Gen Walter ke dor se kuch aisa hi hai.. awam ko nazar pehli baar aa raha hai....

jis qaum ki 75 saal main sirf ankh khuli hai oos ko azadi ke liay 2-3 hazar saal to darkar hongay
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ گالیوں پر ایسے ہی نہیں اتر آئے ان کی نس نس میں عمران خان گس چکا ہے دائیں سے خبر آتی ہے عمران خان کورٹ میں ہے ساتھ ہی خبر چلتی وہ صحافیوں وکلا سے ملاقات کرنے پہنچ گئے ہیں یہ جب اس کی نقل و حرکت دیکھتے ہیں کہ صبح وہ کہیں کالج یا یونیوسٹی دوپہر کہیں وکلا سے رات صحافیوں سے ملاقات اور رات دو تین جلسوں سے خطاب کر رہا ہوتا ہے تو یہ پریشان ہو جاتے ہیں انہیں اس کی مقبولیت بھی نظر آرہی ہے جو سر چڑھ کر بول رہی ہے اب یہ سوچتے ہیں کہ ہم یہاں مال بنانے لوٹ مار کرنے آئے ہیں اور یہ ہمیں اپنے پیچھے لگائے ہوئے ہے کہ جواب دو کہ اب اس نے یہ بیان دیا ہے اب اس نے یہاں یہ خطاب کیا ہے اب وہ وکلا کے ساتھ تھا اوراس نے یہ کہہ دیا ہے اور یہ عمران خان مخالف طبقہ پاگل ہو کر گالیوں پر اتر آتے ہیں کہ یہ بندہ ہے کہ جن کیا چیز ہے 70 سال اس کی عمر ہے ہر دن کئی کئی میٹنگز جلسے کس طرح رات دن ہمیں پاگل بنائے ہوئے ہے سمجھ نہیں آتی اس کو کہا سے اتنے جواب دے سارا دن کی اس کی سرگرمیاں سن سن کر ہمارے پسینے چھوٹ جاتے ہیں پینٹ ڈھیلی ہو جاتی ہے کہ ہمیں اس نے ہکلایا کتا بنا دیا ہے اگر اس کے پیچھے بھاگے تو یہ ہمیں بھاگا بھاگا کے مارے گا ہم 14 جماعتیں ایک طرف اور یہ اکیلا تنہا ایک طرف ہمیں کہیں سکون نہیں لینے دیتا کوئی حال نہیں رہ گیا ہمارا
حمزہ ککڑی تو ملک چھوڑ کر ہی بھاگ گیا پیچھے پیچھے مریم بھی باہر بھاگ گئی اسحاق ڈار بھی پتلی گلی سے اچانک امریکہ نکل گیا اور جا بیٹھا آئی ایم ایف کے قدموں میں کہ ہمیں اس عمران خان سے بچا لو شہباز شریف بھی آئے دن ملک سے نکلا رہتا ہے بلاول تو جب کا وزیر بنا ہے ملک میں ہی نہیں ارہا یہ سب عمران خان کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں لہذا چھپتے پھر رہے ہیں اب تو ان کی یہ حالت ہوگئی کوئی باتھ روم میں جاتا ہے تو وہی چھپ جاتا ہے چلو یہاں ہی عمران خان سے بچ کر کچھ دیر آرام کر لیتا ہوں اور اپنی ہی بد بو سونگھتا رہتا ہوں مجھے تو یہ لگتا ہے عمران خان ان کو ان کی بدبو ان ہی کو سونگھا سونگھا کر مارے گا یا ان میں سے آدھو کو پاگل باقیوں کو آدھ منواں کرکے چھوڑے گا اور لگتا ہے وہ اس میں کامیاب بھی ہو گیا ہے ورنہ کون ایسے کرتا ہے کہ آئے دن عمران خان کے دائیں بائیں لوگوں کو پکڑ کر اذیت دے کر اسے کہے کہ تم جب دو تہائی اکثریت سے دوبارہ آنا تو ہم پر رحم نہ کھانا وہ سلوک ہمارے ساتھ کرنا جو ہم تمھارے ساتھیوں سے روا رکھے ہوئے ہیں یہ کوئی پاگل ہی کر سکتا ہے کہ آ بیل مجھے مار بلکہ ننگا کر کے مار

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی مرتد ُاور کافر نطفہ حرام کا دور چل رہا تھا۔ لیکن اس این آر او والے حرامی پنُ گشتی پن اور نطفہ حرامی نے اب اسے واڑ کے رکھ دینا ہے
 

Back
Top