پٹواری بمقابلہ ڈبہ پیرنی

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

منے ، جب قانون سازی کرنے کے لیے ممبران کی ضرورت بھی جی ایچ کیو سے پوری کروائ جائے تو پھر وزیر اعظم اپنا اخلاق اپنے پچھوڑے میں ڈال کے استعفا کیوں نہیں دیتا ؟
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر اپوزیشن کرپٹ ہو تو کسی صورت کرپشن کے خلاف قانونُسازی نہیں کرنے دے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر اپوزیشن کرپٹ ہو تو کسی صورت کرپشن کے خلاف قانونُسازی نہیں کرنے دے گی

یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ جنرلوں سے کام کروانے کا انجام جیل میں بائسائیکل چلانا بھی ہوسکتا ہے ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ جنرلوں سے کام کروانے کا انجام جیل میں بائسائیکل چلانا بھی ہوسکتا ہے ۔
اس کے برعکس ہوتا ہے، جرنیلوں کو انکار سے جیل جانا پڑتا ہے جبکہ جرنیلوں کے چوسنے سے بلیک اینڈ وائٹ منی لانڈرنگ کیس کے باوجود وزیراعظم بنا دیا جاتا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے برعکس ہوتا ہے، جرنیلوں کو انکار سے جیل جانا پڑتا ہے جبکہ جرنیلوں کے چوسنے سے بلیک اینڈ وائٹ منی لانڈرنگ کیس کے باوجود وزیراعظم بنا دیا جاتا ہے

منے ، چار سال کی باجوہ رغبت کے باوجود ایک بندہ کرپشن میں سزا نہ پاسکا ۔ کرپشن کا انڈکس 2018 سے 2022 کے درمیان کیا رھا تھا ؟ کیا بہتر ھوا یا مذید گرگیا ؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
منے ، چار سال کی باجوہ رغبت کے باوجود ایک بندہ کرپشن میں سزا نہ پاسکا ۔ کرپشن کا انڈکس 2018 سے 2022 کے درمیان کیا رھا تھا ؟ کیا بہتر ھوا یا مذید گرگیا ؟
یار منے کے بھائی عقل استعمال کرو کہ کرپشن پر سزا کیوں نہیں ہوئی؟؟؟

کیونکہ باجوہ کا شروع ہی سے شریفوں زرداریوں کو اقتدار دینے کا پروگرام تھا اپریل ۲۰۱۹ میں تو باقاعدہ آفر کردی تھی

اس لئے بلیک اینڈ وائٹ کیسز کو بھی چلنے نہیں دیا باجوے بیغیرت حرامزادے نے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار منے کے بھائی عقل استعمال کرو کہ کرپشن پر سزا کیوں نہیں ہوئی؟؟؟

کیونکہ باجوہ کا شروع ہی سے شریفوں زرداریوں کو اقتدار دینے کا پروگرام تھا اپریل ۲۰۱۹ میں تو باقاعدہ آفر کردی تھی

اس لئے بلیک اینڈ وائٹ کیسز کو بھی چلنے نہیں دیا باجوے بیغیرت حرامزادے نے

اچھا ، سارا باجوہ پہ ڈال کے بھاگ لیو ۔ کبھی خود بھی کبھی کچھ کیا ہے ؟ میں نے کرپشن کا انڈکس پوچھا تھا ۔ تم باجوے پہ ڈال کے پھوٹ لیے ۔ ظاھر ہے اب تو باجوے نے ھی فکس کرنا ہے ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ، سارا باجوہ پہ ڈال کے بھاگ لیو ۔ کبھی خود بھی کبھی کچھ کیا ہے ؟ میں نے کرپشن کا انڈکس پوچھا تھا ۔ تم باجوے پہ ڈال کے پھوٹ لیے ۔ ظاھر ہے اب تو باجوے نے ھی فکس کرنا ہے ۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ باجوہ کی مرضی کے خلاف شریفوں زرداریوں کو سزا ہو سکتی تھی تو اس کو دماغ کا علاج کروانا چاہئے

کرپشن پرسیپشن انڈیکس اس لئے اوپر گیا کہ اربوں کے بلیک اینڈ وائٹ کیسز جب چلنے ہی نہیں دئے گئے تو سب پاکستانیوں چاہے وہ پی ٹی آئی کا ووٹر تھا اس کا پرسیپشن یہی بنا کہ کرپشن کی کھلی اجازت ہے پاکستان میں
 
Back
Top