پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چقندر

hassan.te

Minister (2k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

یار میرے پاس آپ کے اس اخلاقی اعترض کا کوئی معقول جواب نہیں -- میں مانتا ہوں
پر یار اس میں کیا حرج ہے کہ میں ٹھوس ثبوتوں اور نہ قابل تردید حقائق کا انتظار کروں
کیا میں نے کسی ایک حقیقت سے جو رپورٹ میں ہے اس سے انکار کیا ہے - آپ کیوں نہیں میری بات کو سمجھ نہیں رہے
میں تو یہ کیہ رہا ہوں کہ اس قدر بودا فیصلہ کیوں کیا - ان جعلسازیوں اور بے ایمانیوں کو وجہ کیوں نہیں بنایا

تو جناب آپ ان دو ججز کا فیصلہ کیوں نظرانداز کررہے ہیں جو اقامے کے بغیر ہی اسے نا اہل قرار دے چکے ہیں۔۔۔
 

Back
Top