پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چقندر

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
4803312335_f4b0b444f1_b.jpg

جولائی کی گیارہ تاریخ کو جے آئ ٹی کی رپورٹ آئ اس میں بہت ہی حیران کن انکشافات سامنے آے ان انکشافات کو دیکھ کر مجھے محسوس ہوا کہ ہم پٹواری گاجر مولیاں اور چقندر ہی ہیں جو کچھ نہیں جانتے یا کچھ نہ جاننے کی خود ساختہ سعی میں لگے رہتے ہیں - یہ سب دیکھ کر ہم میں سے بہت ساروں کا بہت دل ٹوٹا - میں خود کافی غمگین ہوا - ہر ایک کے غم کی آپنی اپنی وجہ تھی - اس رپورٹ میں مختلف انکشافات تھے ہر ایک کو متفرق بات نے اثر انداز کیا - مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ غمگین کیا وہ اس انکشاف نے کیا کہ نواز شریف کیپٹل ایف زیڈ ای کا چیئر مین ہے اور اس سے دس ہزار درھم ماہانہ تنخواہ لیتا ہے - مجھے اپنے گاجر مولیاں اور چکندر ہونے پر سخت دکھ ہوا تو مجھے حضرت موسیٰ کی وہ دعا یاد آئ جو انہوں نے مدین کے میدان میں بے یار و مدد گار حالت میں اللہ سے مانگی کہ

"آج میرے حق میں جو تیرے پاس بہتری ہے میں اسی کا فقیر ہوں"

اس دن مجھ میں مزید تفصیل دیکھنے کی ہمت نہ رہی - میں نے دو دن بعد ول بائٹ سے اس کی تفصیل کے متعلق پوچھا کہ جے آئ ٹی اس انفارمیشن تک کیسے پہنچی - پھر کی کچھ ہمت کی بحالی کے بعد خود بھی دیکھنا شروع کیا - تو چند دنوں بعد پتا چلا کہ نواز شریف نے اقامہ حاصل کرنے کے لئے جھوٹ بولا - اور اس کمپنی سے کچھ بھی تنخواہ نہ لینے کا بھی جرم کیا - جب یہ تفصیل پتا چلی تو اپنے گاجر مولیاں اور چقندر ہونے کا احساس اور بڑھ گیا - اتنا شور شرابا - اتنی مبالغہ آرائی کہ سچ سننے اور جاننے کی ہمت ہی نہ رہے --- یقینا ہم گاجر مولیاں اور چقندر ہیں

پھر مقدمہ شروع ہوا تو میں نے ایک کمنٹ میں کہا کہ بھٹو کے خلاف فیصلے کو جیو ڈیشل مرڈر کہ کر اس طرح سے زندہ کیا گیا کہ آج تک ہم اس زندہ بھٹو کے ہاتھوں مر رہے ہیں - اس لئے اگر نواز شریف کو مارنا ہے تو مکمل طور پر مارو - ایسا نہ ہو کہ ہم کل زندہ نواز کے ہاتھوں مرنا شروع ہو جائیں

تو لو صاحب آج نواز شریف کو مار دیا گیا - جرم دوبئی میں جھوٹ بولنا --- اس سے بڑا جرم تنخواہ نہ لینا --- اور اس سے بھی بڑا جرم نہ لی جانے والی تنخواہ کا حساب نہ دینا - نواز کو مار دیا گیا - اب زندہ نواز ہمیں مارے گا یا نہیں ہماری کم از کم ایک آنے والی نسل نے اس کا جواب دے گی - اور ساتھ یہ بھی کہے گی کہ ابا جی تسی تے گاجر مولیاں اور چقندر ہی سو

Last edited by a moderator:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

انسان بڑا ضدی ہوتا ہے اور اسکی انا کو ٹھیس پہنچے تو یہ اس سے برداشت نہیں ہوتا
نواز شریف کو کرپٹ تسلیم کر لینے سے نون لیگیوں کو سب سے بڑا مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ اس طرح انھیں یہ بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ پچھلے ٣٠-٤٠ سالوں سے یہ لوگ ایک کرپٹ اور بد دیانت انسان کو سپورٹ کرتے رہے
بالکل ویسے ہی جیسے مکہ کے مشرک صرف اس بنیاد پہ اسلام قبول نہ کرتے تھے کہ اس طرح ہمارے باپ دادے سب جھوٹے ثابت ہو جائیں گے
اب راجہ صاحب بھی ہولے ہولے پرانی لائن پہ واپس آنے کے بہانے تلاش کر رہے ہیں تاکہ کسی طرح آج تک کی میاں کے حق میں کی گئی جدو جہد کا بھرم رہ جاۓ
لیکن راجہ صاحب پہلے دن سے آج تک شریف خاندان کے جھوٹ اور تضادات کی جانب نہیں آئے اور نہ آئیں گے
کیا شریفوں نے پوری قوم سے جھوٹ بول بول کر قوم کو گاجر مولی اور چقندر نہیں سمجھا؟
کیا منی ٹریل ثابت کر دی گئی یا پھر منی ٹریل کی عدم موجودگی آخری حد میں ثابت ہو گئی ہے؟
کیا ٤ جائیدادوں کی جگہ اب ١٨ جائیدادوں اور کمپنیز کے مقدمات نہیں چلیں گے؟
کیا مریم پر جعلسازی کا مقدمہ نہیں چلنا؟
کیا میاں صاحب ڈار حسین حسن مریم صفدر وغیرہ پر آمدن سے زائد اثاثوں کا مقدمہ نہیں چلنا؟
ان سب حقائق کے باوجود پرانے نون لیگی اقامے اور تنخواہ نہ لئے جانے کے بہانے کو استعمال کر کے واپس نونی ہونے کو سخت بے چین ہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

Sabit huwa keh Marz e Patwar cancer say bath Mar la ilaj hay.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

نہ کرو یار اکمل پلیز میں پرانی روش پر نہیں آ رہا
میں صرف یہ کیہ رہا ہوں کہ اگر کام کرنا تھا تو پکا کرتے -کیوں آمدنی سے زیادہ اثاثوں اور کک بیکس اور کرپشن کو وجہ نہیں بنایا - نواز کو کیوں زندہ ہونے کا موقع دیا ہے - اب عدالت نے بھی ہمیں کیوں گاجر مولی سمجھا ہے

کیا قسم کھائی ہوئی ہے آپ لوگوں نے کسی بات کو صحیح طرح سے نہ سمجھنے کی ؟؟؟

Sabit huwa keh Marz e Patwar cancer say bath Mar la ilaj hay.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

نہ کرو یار اکمل پلیز میں پرانی روش پر نہیں آ رہا
میں صرف یہ کیہ رہا ہوں کہ اگر کام کرنا تھا تو پکا کرتے -کیوں آمدنی سے زیادہ اثاثوں اور کک بیکس اور کرپشن کو وجہ نہیں بنایا - نواز کو کیوں زندہ ہونے کا موقع دیا ہے - اب عدالت نے بھی ہمیں کیوں گاجر مولی سمجھا ہے

راجہ صاحب عدالت کو چھوڑیں
آپ مجھے یہ جواب دے دیں کہ آپ نے جے آئی ٹی رپورٹ کا انتظار کیوں کیا؟
آپ نے شریفوں کے جھوٹ کو انکی حمایت سے دستبردار ہونے کی بنیاد کیوں نہ بنایا؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

یار میرے پاس آپ کے اس اخلاقی اعترض کا کوئی معقول جواب نہیں -- میں مانتا ہوں
پر یار اس میں کیا حرج ہے کہ میں ٹھوس ثبوتوں اور نہ قابل تردید حقائق کا انتظار کروں
کیا میں نے کسی ایک حقیقت سے جو رپورٹ میں ہے اس سے انکار کیا ہے - آپ کیوں نہیں میری بات کو سمجھ نہیں رہے
میں تو یہ کیہ رہا ہوں کہ اس قدر بودا فیصلہ کیوں کیا - ان جعلسازیوں اور بے ایمانیوں کو وجہ کیوں نہیں بنایا

اسکی وجہ یہ ہے کہ باقی الزامات اور ثبوتوں پر کاروائی کا راستہ ٹرائل کورٹ سے ہو کر جاتا ہے
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

نہ کرو یار اکمل پلیز میں پرانی روش پر نہیں آ رہا
میں صرف یہ کیہ رہا ہوں کہ اگر کام کرنا تھا تو پکا کرتے -کیوں آمدنی سے زیادہ اثاثوں اور کک بیکس اور کرپشن کو وجہ نہیں بنایا - نواز کو کیوں زندہ ہونے کا موقع دیا ہے - اب عدالت نے بھی ہمیں کیوں گاجر مولی سمجھا ہے

case na ehli ka tha. woh adalat ne kardi aur jo findings milein un ko refer kar dia trial courts par. seedhi sadhi baat hai. samjh kion nahin aa rahee ap ko. agar nawaz sharif docs de deta kis tarha us key bachay ameer huay, tu kuch bhi na hota.

Adalat ne buhat kaam saza de hai. mein hota tu accounts/property seize karta, ecl mein dalta, aur foran jail bhej deta.

Bhai jaan, agar ap ka naam le kar ap ka chota bhai kamai kar raha hai tu bhi ap mujrim hai, ap apney bhai ko roq kion nahin rahey. is he tarha, nawaz bhi mujrim hia, mazloom nahin.

Anyway, don't get dishearted. shiiiiit happens.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

تو کرتے نا یہ راستہ اختیار - کیوں اس کو مظلوم بننے کا موقع دیا

اسکی وجہ یہ ہے کہ باقی الزامات اور ثبوتوں پر کاروائی کا راستہ ٹرائل کورٹ سے ہو کر جاتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

Not getting dishearted man. All that you said was not dont. I am Just trying to understand why ???
And trying to see what could be the implications of this judgement, ---- being so weak in spirit.

case na ehli ka tha. woh adalat ne kardi aur jo findings milein un ko refer kar dia trial courts par. seedhi sadhi baat hai. samjh kion nahin aa rahee ap ko. agar nawaz sharif docs de deta kis tarha us key bachay ameer huay, tu kuch bhi na hota.

Adalat ne buhat kaam saza de hai. mein hota tu accounts/property seize karta, ecl mein dalta, aur foran jail bhej deta.

Bhai jaan, agar ap ka naam le kar ap ka chota bhai kamai kar raha hai tu bhi ap mujrim hai, ap apney bhai ko roq kion nahin rahey. is he tarha, nawaz bhi mujrim hia, mazloom nahin.

Anyway, don't get dishearted. shiiiiit happens.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

Not getting dishearted man. All that you said was not dont. I am Just trying to understand why ???
And trying to see what could be the implications of this judgement, ---- being so weak in spirit.

In my opinion, bring back all the money from abroad back to pakistan. include others like zardari too.
Yeh rahen na rahen, Pakistan ki daulat wapis ani chahiye.

BTW, have you noticed, after Noora's verdict, next day, Khadija verdict was given in favor of her, whereas her opponent was son of a judge. This shows, that now, judiciary will be very cautious in giving wrong verdicts.

This is what we insaafians want. Justice for everyone, no matter how poor the person is.

BTW , all those news about Volume 10 , circulating on social media are true.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

In my opinion, bring back all the money from abroad back to pakistan. include others like zardari too.
Yeh rahen na rahen, Pakistan ki daulat wapis ani chahiye.

BTW, have you noticed, after Noora's verdict, next day, Khadija verdict was given in favor of her, whereas her opponent was son of a judge. This shows, that now, judiciary will be very cautious in giving wrong verdicts.

This is what we insaafians want. Justice for everyone, no matter how poor the person is.

BTW , all those news about Volume 10 , circulating on social media are true.

Apart from my thoughts and openions. Wallahi I agree with you and applaud the verdict on Khatija. May Allah put our judiciary on the path that you have pointed and may Allah help them stand up for truth. That is the only way out for us.
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

بس ابھی ایکھتے جاؤ اگر عدالت نے انصاف اور قانون کا یہی راستہ اختیار کیا اور عمران خان کو نا اہل کیا تو یہی پی ٹی آئی والے ان ججز کو گالیاں دیں گے
اور اگر عدالت نے عمران خان کی کمپنی چھپانے کو اگنور کر کہ انصاف کا دہرا معیار اپنایا تو سمجھ جانا مقصد قانون اور انصاف کا بول بلا نہیں ایک بندےنکو پھڑکانا ہے

تو کرتے نا یہ راستہ اختیار - کیوں اس کو مظلوم بننے کا موقع دیا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

تو کرتے نا یہ راستہ اختیار - کیوں اس کو مظلوم بننے کا موقع دیا

راجہ صاحب پورا فیصلہ پڑھیں
یہی راستہ اختیار کیا گیا ہے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

تو کرتے نا یہ راستہ اختیار - کیوں اس کو مظلوم بننے کا موقع دیا

I believe the best direction was applied on this case. The type of group Nawaz and tabbar is, they would've certainly dabbardossed the NAB / Trial court. Haven't you seen how blatantly they have been lying since Panama surfaced.

Being Premiere of a country, he had no shame in providing falsified documentation and hiding information. Even today they are coming up with a narrative that this is an international conspiracy against them. What type of idiot do they think Pakistanis are? The unity that exists within PMLN (at least on the surface) is their main strength and source of survival. But this will also lead to demise of one of the biggest party of Pakistan. This is in no way good for the country. Nawaz family and their close aides are solely responsible for destroying this party.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
راجے۔۔۔عمران خان صحیح کہتا ہے کہ۔۔۔نورے اور اُس کے ٹبر سمیت اُس کے چمچوں کو اس بات کی بھی سزا ملنی چاہیئے۔۔کہ وہ اس قوم کو نہایت حقارت سے دیکھتے ہیں اور نہایت شودے سمجھتے ہیں۔۔

اور یہی کام پُرانا پی ایم۔۔اُس کے پٹواری اور آپ جناب کر رہے ہو۔۔کہ۔۔

اسے اتنی چھوٹی بات پر کیوں فارغ کیا۔۔۔جواب یہ ہے کہ۔۔۔

سُپریم کورٹ نے ان سب کے ساتھ رعایت کی ۔۔اور صرف گھر بھیج کر باقی کیسز کھولنے کا حُکم دیا۔۔
یہ ایک ایسی وجہ تھی جسے وہ چیلنج نہیں کرسکتے تھے۔۔ کیونکہ یہ ان ڈنائیبل چارجز تھے۔۔۔ اور اُن کیسز کی انکوائری وغیرہ کے لیئے یہ ضرُوری تھا کہ مسٹر نورے کو گھر بھیج دیا جاتا۔۔تاکہ وہ اُن پر اثر انداز نہ ہوسکے۔۔ اب وہ روتا رہے۔۔۔مگر وہ سیاسی شہید نہیں بن سکا۔۔۔یہی غم اُس کے ساتھ قبر تک جائے گا۔۔انشااللہ۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹوارنامہ بقلم پٹواری - گاجر مولیاں تے چکندر

I believe the best direction was applied on this case. The type of group Nawaz and tabbar is, they would've certainly dabbardossed the NAB / Trial court. Haven't you seen how blatantly they have been lying since Panama surfaced.

Being Premiere of a country, he had no shame in providing falsified documentation and hiding information. Even today they are coming up with a narrative that this is an international conspiracy against them. What type of idiot do they think Pakistanis are? The unity that exists within PMLN (at least on the surface) is their main strength and source of survival. But this will also lead to demise of one of the biggest party of Pakistan. This is in no way good for the country. Nawaz family and their close aides are solely responsible for destroying this party.

شُکریہ میری بات کو انگریجی میں کرنے کا۔۔۔

یہ نورے کمینے پاکستانیوں کو انتہا درجے کے چ۔۔یا سمجھتے ہیں۔۔

اسی لیئے ڈرامے شُروع کردیئے۔۔۔

انشااللہ ذلالت ان کا مُقدر ہوگی۔۔۔

Citizen X

President (40k+ posts)
Raja Saab jub aap Patwari te to tab aap mein bohat sabar aur hosla tham tub sub to khete phir te bhai sabar karo, 2018 anay do yeh ho jaiga woh ho jai ga, Jaise aap ex patwari ho gaye sara sabar aur hosla koh diya ???

SC ne NAB mein reference lolipop chori kerne ke nahi bhaije. Aur NAB ko apni supervision mein same like the JIT asay hi nahi rakha. Aur I am sure jaise JIT ne inta ziyada mouwad dhoond liya tha. NAB under the Supreme Court will find just as much if not more material than the JIT again against the Sharifs. These people are going down and going down good. Just have to wait another 6-8 more months.

My only complain is SC gave too big a time frame of 6 weeks to file references and another 6 months to complete those cases. When JIT can do it in 60 days. Then why not NAB I think max 3 months should have been given with 2 weeks to file reference.