Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور میں رات گئے پولیس کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کے خلاف آپریشن،70 سے زائد مظاہرین گرفتار۔۔ کئی افراد زخمی۔۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے جاری دھرنا ختم کروادیا گیا اور ٹینٹ اور دیگر سامان قبضہ میں لیکر روڈ کلئیر کروادیا
گرینڈ ہیلتھ الائنس کے خلاف رات گئے پولیس آپریشن،مظاہرین کے مطابق خواتین سمیت 70 سے زائد لوگ زیر حراست ہیں جبکہ پولیس آپریشن کے دوران مظاہرین زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے چیئرنگ کراس سے ٹینٹ اور دیگر سامان بھی قبضہ میں لیکر روڈ کلئیر کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1917037220965294150
https://twitter.com/x/status/1917032943450816703