پورے پاکستان کی فصلوں' باغات اور درختوں پر ٹڈی دل کی یلغار کا خطرہ

khalid100

Minister (2k+ posts)
پورے پاکستان کی فصلوں' باغات اور درختوں پر ٹڈی دل کی یلغار کا خطرہ
------------------------------------------------------
حکومتِ سندھ کا وفاقی حکومت کے نام بھیجا گیا مراسلہ جس میں ضلع خیرپور(سندھ) کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کے ظاہر ہونے اور ممکنہ حملے کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کہ پانی سر سے گزر جائے وفاقی حکومت سے ہدایات مانگی گئی ہیں۔ یا اللہ خیر!
#Locusts #MinistryOfNationalFoodSecurityAndResearchPakistan#PleaseDoSomethingBeforeIt

62219357_459975907880802_6494101159844773888_o.jpg
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پسندیدہ کیڑے یعنی پمبیری ، ہیلی کاپٹر ، جہاز کا تو پہلے ہی خاتمہ ہو چکا ہے
images

. یہ کیڑا مچھروں کا خاتمہ کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا . . . . ایک دن میں تیس مچھر چٹخارے لے کر کھاتا ہے
کچھ لوگ اس کیڑے کو مچھروں کا ایف سولہ بھی کہتے ہیں
 

Back
Top