zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
پوری فوج یا صرف چند جرنیل ؟
جب بھی فوج پر فوج کے کردار پر یا پھر فوج کی زیادتیوں پر کوئی بات کرنے کی کوشش کی جائے تو بہت سارے لوگ معصومیت میں اور کچھ لوگ شاید ماضی کے ریکارڈ کی وجہ سے اور کافی سارے لوگ اپنی تنخواہ کےلیے سارا مدعا چند جرنیلوں پر ڈالنا چاہتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ اس میں فوج کا بحیثیت ادارہ کوئی تعلق نہیں یہ تمام کرپٹ جرنیلوں کی کارستانی ہے۔
اس ساری دھند کو صاف کرنے کے لیے کچھ سوالات ہیں جن کا جواب آپ اپنی سمجھ اور سوجھ بوجھ کے تحت دیں۔ فیصلہ بھی خود کریں۔ لیکن آخر میں اس سوال کا جواب ضرور دے کر جائیں کہ آپ کے خیال میں یہ صرف چند جرنیلوں کا قصور ہے یا فوج کا پورا ادارہ ذمہ دار ہے؟
اب زرا سوالات کا سلسلہ دراز کرتے ہیں
یزید کی پوری فوج جہنمی ہوگی یا پھر صرف یزید ، شمر ، ابن زیاد وغیرہ جہنم میں جائیں گے اور باقی لوگ بخشے جائیں گے ؟
یزید کی فوج کی طاقت صرف جرنیل تھے یا یا تمام سپاہ مل جل کر اسے ایک طاقت بناتے تھے؟
سوال زیادہ سلیس کردیتا ہوں فوج طاقت کا غلط استعمال کرتی ہے لیکن اس طاقت کا منبع کیا ہے؟ کیا اس طاقت کا سرچشمہ ایک ایک فوجی ایک ایک سپاہی خچروں کو چارہ ڈالنے والا ، لنگر تیار کرنے والا کیا ایک ایک شخص اس طاقت کا ذریعہ نہیں ہے؟
کیا محکمہ تعلیم کی بربادی کا ذمہ دار صرف وزیر تعلیم ، سیکرٹری ایجوکیشن ، چند ڈپٹی اور انڈر سیکرٹری ہیں یا تمام ہیڈ ماسٹرز سکول ٹیچرز اور چوکیدار تک جو تنخواہیں سرکار سے لیتے ہیں اور گھروں میں سوتے ہیں وہ ذمہ دار ہیں ؟
کیا کسی اغواء شدہ کے خصیے پکڑ کر انہیں کرنٹ کوئی کرنل یا میجر لگاتا ہو گا؟ کیا بیڈرومز میں گھس کر کیمرے بریگیڈیر یا میجر جنرل لگا کر آتا ہوگا؟ جس ویگو میں لوگوں کو اغواء کرکے لیجایا جاتا ہے اس کا ڈرائیور کوئی کرنل ہوتا ہے ؟ یا یہ سارے کام سپاہی لارنس نائیک حوالدار صوبیدار بھی کرتے ہیں ؟ یعنی ایک ایک عنصر شامل ہوتا ہے؟
کیا وہ ادارہ جس نے اس صدی میں مشرف (ڈالروں کے عوض پاکستانی بیچنے والا ) کیانی ( ڈی ایچ اے والا ) راحیل شریف ( ریٹائرمنٹ والے دن اربوں کی زمین الاٹ کروانے والا ) باجوہ ( صابر مٹھو کو فرنٹ مین بنانے والا ) عاصم منیر ( محسن نقوی کو فرنٹ مین بنانے والا یہ تمام لوگ جس ایک ادارے نے پیدا کیے اور ایک بھی انسان کا بچہ پیدا نہیں کرسکا وہ ادارہ کیسے ٹھیک ہوسکتا ہے؟
یعنی وہ فیکٹری جس کی تمام مصنوعات خراب ہیں اس فیکٹری کو ہم ٹھیک کیسے کہ سکتے ہیں ؟
جاتے جاتے پہلا سوال دوبارہ، کیا مندرجہ بالا سوالات کے جوابات کی روشنی میں آپ بتا سکتے ہیں کہ صرف چند جرنیل قصوروار ہیں یا پورے ادارے کی اوورہالنگ ضروری ہے؟