Muslimonly
Senator (1k+ posts)
میرا جماعت سے نہ واسطہ ہے نہ ویر
جو کوئی بھی اسطرح کے کاموں میں ملوث ہو میں اس کے خلاف لکھتا ہوں
تفتیش ملکمل ہو لینے دو سب سامنے آجاے گا
Tou aap bhi taftesh mukamal honay den na :)

جسکا تعلق اسلامی جمعیت طلبا سے ہے۔
http://www.express.pk/story/173618/
تو جناب میں نے کونسی ایف آی آر کاٹ دی ہے ؟Tou aap bhi taftesh mukamal honay den na :)
تھریڈ سٹارٹ کیا ہے یونیورسٹی کے نام سے جماعت کے نام سے نہیں
جس کو اچھا سمجتے ہو اس پر یقین کر لو بھائی ....جو برا لگے اس کو طالبان بنا دو
آپ آج کچھ ٹھنڈے ٹھنڈے سے دکھای پڑتے ھیں کل کافی بزی رھے سٹریس بھی تھے۔ ویسے جب بھی القاعدھ کا کوی بندھ قابو آتا ھے تو کھرا آپ کی طرف کو چلا جاتا ھے۔ اسمیں میرا بلکہ آپکا اپنا قصور بھی نھیں کیونکہ آپ انکی مذمت کرچکے ھیں۔ اب دیکھیے کہ ڈاکٹر عثمان جو آپکی جماعت کا ممبر تھا اس نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کر کے کسقدر لعنتیں کمائیں کیونکہ ایک پاکستانی چاھے کتنا بھی گر جاے پر وطن سے غداری کبھی بھی نھیں کرتا لیکن خدا جانے آپ کے بندے کس چکنی مٹی سے بنے ھیں کہ سوچتے ھی نھیں کہ جی ایچ کیو پر حملہ کرنے سے ساری دنیا میں ھمارے ملک کا مذاق بنے گا اور شریکوں (انڈیا،افغانستان ،امریکہ)کو تو کوی بھانہ چاھیے ھوتا ھے بات کرنے کا۔
یقین کریں لاھور کے کسی تعلیمی ادارے سے دھشت گرد پکڑا جاے تو وھ آپکی اسلامی جمعیت کی سپورٹ سے وھاں بیٹھا ھوگا کسی دوسری تنظیم پر الزام کیوں نھیں آتا اس کی وضاحت آپ ھی کردیں
تو جناب میں نے کونسی ایف آی آر کاٹ دی ہے ؟
تھریڈ سٹارٹ کیا ہے یونیورسٹی کے نام سے جماعت کے نام سے نہیں
چور کی داڑھی میں تنکا
ان کو پہلے سے کیسے پتہ ہوتا ہے کہ کون دہشت گرد ہے ؟؟
اسلامی جمعیت طلبا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی دہشتگرد کو پناہ نہیں دی۔
-----------------
did not know that you will be dishonest...deliverately deleted the last line of news
اسلامی جمعیت طلبا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی دہشتگرد کو پناہ نہیں دی۔
-----------------
and for your info, Jamiat had expelled him 3 years ago for his belief in alqaedah ideaology
آپ آج کچھ ٹھنڈے ٹھنڈے سے دکھای پڑتے ھیں کل کافی بزی رھے سٹریس بھی تھے۔ ویسے جب بھی القاعدھ کا کوی بندھ قابو آتا ھے تو کھرا آپ کی طرف کو چلا جاتا ھے۔ اسمیں میرا بلکہ آپکا اپنا قصور بھی نھیں کیونکہ آپ انکی مذمت کرچکے ھیں۔ اب دیکھیے کہ ڈاکٹر عثمان جو آپکی جماعت کا ممبر تھا اس نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کر کے کسقدر لعنتیں کمائیں کیونکہ ایک پاکستانی چاھے کتنا بھی گر جاے پر وطن سے غداری کبھی بھی نھیں کرتا لیکن خدا جانے آپ کے بندے کس چکنی مٹی سے بنے ھیں کہ سوچتے ھی نھیں کہ جی ایچ کیو پر حملہ کرنے سے ساری دنیا میں ھمارے ملک کا مذاق بنے گا اور شریکوں (انڈیا،افغانستان ،امریکہ)کو تو کوی بھانہ چاھیے ھوتا ھے بات کرنے کا۔
یقین کریں لاھور کے کسی تعلیمی ادارے سے دھشت گرد پکڑا جاے تو وھ آپکی اسلامی جمعیت کی سپورٹ سے وھاں بیٹھا ھوگا کسی دوسری تنظیم پر الزام کیوں نھیں آتا اس کی وضاحت آپ ھی کردیں
![]()
اس کلمے والے کو لتھرنے کی خوائش لے کر کئی اپنی مدت پوری کر گئے باقی انتظار میں ....... سب مشن جاری رکھیں
جی ھاں کمپوڈر عثمان ان کا بھت ایکٹو ممبر تھا اور سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد اسلامی جمعیت کے کچھ سابقہ ممبرز کو گرفتار کیا گیا تو ان میں سے ایک بندھ فائرنگ کرتے ھوے سی سی ٹی میں بڑا واضح آگیا تھا جس نے نیلی جینز پھنی ھوی تھی، اس نے بتایا کہ ساری پلاننگ منصورھ میں ھوی جھاں سب لوگ چار دن پھلے ڈاکٹر عثمان کے گھر میں رھے۔ڈاکٹر عثمان کا گھر منصورھ میں ابھی بھی ھےکیا وہ جالی ڈاکڑ عثمان بھی جماعت کا تھا ؟؟
صوفی محمد تو جماعت کا تھا جو دس ہزار لوگ مروا کر غازی بن کر واپس آیا تھا ، اپنے بیٹے اس کے گھر پر تھے
اس کا داماد بھی مولوی فضل الله ، انہوں نے ایم ایم اے کے زمانے میں وہاں پر دہشت گردوں کی خوب کاشت کی تھی جس کی فصل سارا پاکستان کاٹ رہا ہے ، اور اس کا ثواب ، مودودی اور قاضی کو مسلسل مل رہا ہے
طالبان کے ہر قتل کا ثواب ان کو جاتا ہو گا
علامہ صاحب برسا نے تو کوئی ریفرنس دیا ہے کسی خبر کا جو ثابت نہیں ، آپ بھی کوشش کریں اس کو ثابت کرنے کے لئے کے عثمان کا اس سے تعلق تھا ، سٹریس کا شکار تو آپ ہیں جو دوڑ لگا رکھی ہے ، اسلام کا نام لینا کوئی جرم نہیں ......اور آپ اپنے تبصروں سے اسلام کو خوف ناک نہ بنائیں ............. ہاں اسلام کے نام پر دیشت پھیلانے اور مارنے والے کسی کے مخلص نہیں ،اور ہر وقت جماعت کے ساتھ اس کو جوڑنا ایک روشن خیالوں کا کوئی مشغلہ ہو سکتا ہے ............ آپ جیسے مخلص لوگ بھی اس رو میں بہ جاتے ہیں ،آپ کے اخلاص سے مجھ کو انکار نہیں . لیکن پروپیگنڈے میں انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے ...............
اسلام کے نام لینے کو شجر ممنوعہ قرار دینے سے کسی کو فائدہ نہیں ..................اسلام تو ہے ہی پیغام رحمت
آپ کس کے کھرے تلاش کر رہے ہیں جناب
جی ھاں کمپوڈر عثمان ان کا بھت ایکٹو ممبر تھا اور سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد اسلامی جمعیت کے کچھ سابقہ ممبرز کو گرفتار کیا گیا تو ان میں سے ایک بندھ فائرنگ کرتے ھوے سی سی ٹی میں بڑا واضح آگیا تھا جس نے نیلی جینز پھنی ھوی تھی، اس نے بتایا کہ ساری پلاننگ منصورھ میں ھوی جھاں سب لوگ چار دن پھلے ڈاکٹر عثمان کے گھر میں رھے۔ڈاکٹر عثمان کا گھر منصورھ میں ابھی بھی ھے
علامہ صاحب برسا نے تو کوئی ریفرنس دیا ہے کسی خبر کا جو ثابت نہیں ، آپ بھی کوشش کریں اس کو ثابت کرنے کے لئے کے عثمان کا اس سے تعلق تھا ، سٹریس کا شکار تو آپ ہیں جو دوڑ لگا رکھی ہے ، اسلام کا نام لینا کوئی جرم نہیں ......اور آپ اپنے تبصروں سے اسلام کو خوف ناک نہ بنائیں ............. ہاں اسلام کے نام پر دیشت پھیلانے اور مارنے والے کسی کے مخلص نہیں ،اور ہر وقت جماعت کے ساتھ اس کو جوڑنا ایک روشن خیالوں کا کوئی مشغلہ ہو سکتا ہے ............ آپ جیسے مخلص لوگ بھی اس رو میں بہ جاتے ہیں ،آپ کے اخلاص سے مجھ کو انکار نہیں . لیکن پروپیگنڈے میں انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے ...............
اسلام کے نام لینے کو شجر ممنوعہ قرار دینے سے کسی کو فائدہ نہیں ..................اسلام تو ہے ہی پیغام رحمت
آپ کس کے کھرے تلاش کر رہے ہیں جناب
اسکا نام برسا ھوتا تو ایس کے ساتھ لکھتا سی کے ساتھ نھیں
آپ کو میں نے اخبار کی خبر نقل کردی ھے کیونکہ کاپی کرنا ناممکن تھا ھاں اس میں دھشت گرد کا نام اور اسکا اعترافی بیان میڈیا کے سامنے لکھا ھوا ھے جو میں نے شائع نھیں کیا اتنے ثبوت لانے کے بعد بھی آپ نھیں مانتے تو ٹھیک ھے خدا کرے کہ ایسا ھی ھو پر
منظر کشی تو اسے ہو رہی ہے جیسے ڈائریکٹر کے فرائض آپ انجام دے رہے تھے
اسکا نام برسا ھوتا تو ایس کے ساتھ لکھتا سی کے ساتھ نھیں
آپ کو میں نے اخبار کی خبر نقل کردی ھے کیونکہ کاپی کرنا ناممکن تھا ھاں اس میں دھشت گرد کا نام اور اسکا اعترافی بیان میڈیا کے سامنے لکھا ھوا ھے جو میں نے شائع نھیں کیا اتنے ثبوت لانے کے بعد بھی آپ نھیں مانتے تو ٹھیک ھے خدا کرے کہ ایسا ھی ھو پر
بس سبحان الله ہی کہ سکتا ہوں ................ جناب آپ کی خبر نوازی کا
برکا ہے یا برسا یہ اسی سے پوچھ لیں ، میرا خیال ہیں میں نے غلط نہیں لکھا ،ایسا ہی بولتے ہیں

He lives in Barcalona, that is why he used that barca a short nick for
بس سبحان الله ہی کہ سکتا ہوں ................ جناب آپ کی خبر نوازی کا
برکا ہے یا برسا یہ اسی سے پوچھ لیں ، میرا خیال ہیں میں نے غلط نہیں لکھا ،ایسا ہی بولتے ہیں
اخبار والے اپ سے ڈرتے ھیں اور عموماٌ اتنی جلدی جماعت اسلامی کا نام نھیں لیتے لیکن جب لیتے ھیں تو معاملہ حد سے بڑھا ھوا ھوتا ھے اور بھت سولڈ قسم کی انفارمیشن ھو تب اپکا نام لیتے ھیں۔اس لیے خبر کی سچای میں کوی شبہ ھی نھیں ھو سکتا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|