پنجاب کالج زیادتی واقعہ: اینکر عمران ریاض خان ایک بار پھر نشانے پر؟

sahai11h.jpg


آپریشن رجیم چینج کے بعد اینکر عمران ریاض مسلسل حکومتی نشانے پر ہیں، انہیں کئی بار گرفتار کیا گیا اورایک مرتبہ پانچ ماہ کیلئے لاپتہ بھی کردیا گیا تھا۔

عمران ریاض نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ فروری 2024 میں الیکشن کے فورا بعد ایک دن اچانک ن لیگ کےمیڈیا سیل کے لوگوں نے میرے حوالے سے پراپیگنڈا کیا کہ میں نے قاضی فائز عیسی کو مروانے کی کوشش کی ہے اور اسکے لیے مبارک ثانی کیس کو استعمال کیا ہے حالانکہ میرے فرشتوں کو بھی اس معاملے کا علم نہیں تھا۔ پھر مجھے گھر سے اغوا کرکے مختلف کیسوں میں 3 ہفتے تک جیل میں رکھا۔ اور تسلی سے فارم 47 کی حکومت بننے کے بعد چھوڑا۔
https://twitter.com/x/status/1846659646087364770
انہوں نے مزید کہا کہ اب ایک بار پھر وہی میڈیا سیل نئے پراپیگنڈا کے ساتھ سامنے آیا ہے کہ میں نے طلبہ کو احتجاج پر اکسایا۔ حالانکہ میں نے صرف اس واقعے کو نہ صرف درست رپورٹ کیا بلکہ طلبہ پر ریاستی تشدد کی بھرپور مذمت بھی کی اور آیک آزادانہ انکوائری کمیشن کی تجویز بھی دی۔

صحافی نے دعویٰ کیا کہ اطلاعات کے مطابق ایف آئی کو اس حوالے سے احکامات جاری کر دیئےگئے ہیں اور افسران نے مجھے پھر سے نشانہ بنانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ میری گزشتہ اڑھائی برسوں میں 9 گرفتاریاں ہو چکی ہیں پونے 5 ماہ مجھے اغوا بھی رکھا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری رائے میں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت پر بہت دباؤ ہے اور اب اس مکروہ عمل کے دوران ایک بار پھر میری آواز کو دبانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

یادرہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے پریس کانفرنس میں عمران ریاض کے اس ٹویٹ کا خصوصی ذکر کیا اور کہا تھا کہ جیل میں رہ کر آنے والے بھی اس پراپیگنڈے میں شامل تھے
https://twitter.com/x/status/1846500681722855751
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یوٹیوب ڈالر کمانے کیلئے یہ حرامی تھتھا ہر قسم کا فساد پھیلاتا رہتا ہے، حکومت نے اس کو بلاوجہ چھوٹ دے رکھی ہے۔ اس کو بھی اٹھا کر فسادی نیازی کے ساتھ والے سیل میں ڈال دو۔ کسی بھی فسادی کو ملک میں کھلا نہیں چھوڑنا چاہئے۔۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
مت بھولو۔ ایک تھا جنرل نجیب۔ ایک تھا کرنل قدافی۔ اور ایک تھا اپنا جنرل صدام حسین ۔۔
سنا ہے
اجکل دوزخ میں بھی ان کی مخلوق خدا پر ظلم وستم ڈھانے پر ۔اپنے مریم کے دادا ابو مرد مومن مرد حق ۔ضیاولحق کے ہمراہ روانہ لترول ہو رہی ہے۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
What the PDM crooks don't realize is that Imran Riaz is not the only source of news. There are plenty of youtubers who will provide the news we need even if IRK is arrested.
IRK is not even the best nowadays.
 

Back
Top