Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اب خواتین اور بچوں پر تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، انہیں حراساں نہیں کیا جائے گا۔ پنجاب پولیس کرائم کنٹرول کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کو بھی تحفظ فراہم کرے گی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کا واضح پیغام
https://twitter.com/x/status/1763826062973075729
https://twitter.com/x/status/1763826062973075729