پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کا علاج اور آپریشنز بند کردیئے گئے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

پنجاب کی نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج بند

آج سے نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہوگا

پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کو اسٹنٹ ڈالنا اور سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔

انشورنس کمپنی نے یکم جولائی کے بعد نجی اسپتالوں کو دل کے علاج سے روک دیا۔ انشورنس کمپنی نےتمام نجی اسپتالوں کو ہدایات جاری کردیں۔

مراسلے کے مطابق پنجاب حکومت نے مریض سے30 فیصد رقم چارج کرنےکی سفارش کی ہے لہذا آج سے نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہوگا۔مراسلے کے مطابق جب تک پنجاب میں مستحق افراد کا تعین نہیں ہوگا، دل کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہو گا۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا گیا۔ پنجاب مفت آٹا اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کارڈ سے مفت علاج کے اہل ہوں گے۔ آج سے صحت کارڈ پرگائنی آپریشنز بند اور نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کے علاج پر 30 فیصد ادائیگی مریض کو کرنا ہو گی۔

Source
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Inn politicians ky bahir ilaj pr bhi pabundi lgaani chaiye but question is lgaye kon?
Sarye Chor including judiciary subb mil kr loot maar ma lgye hoye Han.......

Public should now there operation....
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

پنجاب کی نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج بند

آج سے نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہوگا

پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کو اسٹنٹ ڈالنا اور سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔

انشورنس کمپنی نے یکم جولائی کے بعد نجی اسپتالوں کو دل کے علاج سے روک دیا۔ انشورنس کمپنی نےتمام نجی اسپتالوں کو ہدایات جاری کردیں۔

مراسلے کے مطابق پنجاب حکومت نے مریض سے30 فیصد رقم چارج کرنےکی سفارش کی ہے لہذا آج سے نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہوگا۔مراسلے کے مطابق جب تک پنجاب میں مستحق افراد کا تعین نہیں ہوگا، دل کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہو گا۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا گیا۔ پنجاب مفت آٹا اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کارڈ سے مفت علاج کے اہل ہوں گے۔ آج سے صحت کارڈ پرگائنی آپریشنز بند اور نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کے علاج پر 30 فیصد ادائیگی مریض کو کرنا ہو گی۔

Source
Mehangaye almost 40%, tax par tax, jitne IK nay facilities dee theen sab gayeen. Lakhoon log mulk chor kar gaye. Lakhat de lanat experienced tola.
 
Back
Top