
اپنے ٹوئٹر پیغام میں اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات پنجاب حکومت نے ان کے تمام اسلحہ لائسنس کینسل کردیئے ہیں، عمران ریاض خان کے بقول پولیس آج ان کے خلاف بڑی کاروائی کرنے جارہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں لاہور میں ہوں۔ آج میرے خلاف بڑی کاروائی کا منصوبہ ہے۔ میری اطلاع کے مطابق پولیس کاروائی بجے دوپہر ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1542073681249447936
اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات گئے پنجاب حکومت نے میرے تمام اسلحہ لائسنس کینسل کردئیےگئے ہیں۔ میری اطلاع کے مطابق پولیس کاروائی دوپہر 3 بجے ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1542077862563483648
انہوں نے مزید کہا کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جھوٹ کے پلندے کی بنیاد پر حمزہ شہباز اور اسکے مالک کے حکم پر میرے لائسنس کینسل کردئیے ہیں۔ کاروائی کرنے والے تمام افراد کے مطابق انہیں مجبور کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1542083936951889920
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/weao11n1.jpg