پنجاب اور کے پی کے انتخاب میں تاخیر ہوئی تو پی پی مخالفت کرے گی، تاج حیدر

1tahjhaier.jpg

پیپلزپارٹی کے سینئر ترین پارلیمنٹیرین سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب اور کے پی کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو پیپلزپارٹی مخالفت کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر ترین پارلیمنٹیرین سینیٹرتاج حیدر نے نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا آئین کے مطابق انتخابات وقت سے ایک دن بھی آگے نہیں ہونے چاہییں۔


تاج حیدر کا کہنا تھا کہ اگرپنجاب اورکے پی کےانتخابات میں تاخیر ہوئی تو ہم مخالفت کریں گے، پیپلزپارٹی انتخابات میں تاخیر کو جمہوریت کے لیے نقصان دہ سمجھتی ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ جوخطرات ہیں وہ درست ہیں لیکن اس کا حل نکالنا چاہیے، مالی حالات خراب ہونے کے باوجود انتخابات کے لیے وسائل مختص کرنا ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1621785724700823552
ان کا کہنا تھا کہ حالات کی خرابی کا حل یہ نہیں کہ انتخابات ہی نہ کرائے جائیں، فضول خرچی نہ کریں لیکن اخراجات جمہوریت کی راہ میں کھڑے نہیں ہونے چاہئیں۔ پیپلزپارٹی کا موقف واضح ہے ہم ہرالیکشن میں حصہ لیں گے۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari se kehay ke PDM se wo
nikal jaya..becoz Pmln election nahi chahti..lekan ye baba ye nahi kehay ga.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پی پی ہمیشہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلتی ہے یہ ایک وقت میں انسانی حقوق کی چیمپین بھی بنتی ہے اور لوگوں کے حقوق بھی سلب کرتی ہے پی پی سے وابستہ یہ لوگ انتہائی منافقانہ سیاست کرتے ہے یہ آئین کے بنانے کا کریڈٹ بھی لیتے ہے اور جتنی یہ آئین شکن شاید کوئی ہوگا اور ہاں یہ سیاسی انتقامی کاروائیوں کے خلاف بھی ہے اور جس طرح اس کے سندھی وزیر اعلی نے اعظم سواتی کو اپنے طیارے میں سندھ منتقل کیا یہ عمل بھی ان کی سیاسی منافقت کو ظاہر کرتا ہے کہیں جب یہ لوگ اپنے سندھ کے صوبے سے باہر ہوتے ہے تو صوبائیت کی مخالفت کرتے ہے اور سندھ میں صوبائیت پر یہ الیکشن جیتتے ہے لعنت ان کی دوغلی سیاست پر یہ تو اس قدر لعنتی ہے انہوں بھٹو بے نظیر کا خون بیچ دیا جو بینظیر کو اقتدار کے لیے ہر طرح کا گند ا کھیل کھینے کے لیے تیار ہو گئے یہ لوگ یہی نونی لیگ اسی بلاول کی ماں کو ٹیکسی ٹیکسی کہتے تھےاس کی ماں کے کارکنوں کہتے تھے بلاول کی شکل ہم سے ملتی ہے

کیا پیپل پارٹی کا جیالا بھول گیا جب بے نظیر اسمبلی میں چلاتی میرے اوپر ایک مقدمہ لاہور میں بناتے تو ایک کراچی میں جس

کی وجہ سے میری ایک ٹانگ لاہور اور دوسری کراچی ہوتی ہے تو یہ نونی لیگ والے کہتے تو پھر ملتان والوں کی تو موجیں

ہو گئی۔۔۔۔۔۔ اس بے نظیر کی نگیں تصوریر ہیلی کاپٹروں پھنکواتے جو پیپل پارٹی والوں کی چھٹوں پر گرتی کیا وہ جیالا مر گیا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye log election ki traf ja hi nahi saktay jab tak inn ki opposition PTI khatam nahi ho jati aur ye log apas mein hi pool kar ke aik dummy kisam ka election karwanay ke qabal nahi ho jatay..matlab.. PPP..Pmln..ANP..JUI.F...apas mein seetain adjust kar ke..dummy azaad umeed war..JI..TLP ke umeed waro se muqabla karain gein..
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Agar Elections karwata hai tu​

HAFIZ ko apni zilat nazar ati hai​

Aur na karwaye tu article 6​

Jain tu jain kahan 😜😂😂