Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب اسمبلی میں لندن میں قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر حملہ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی،
حکومتی رکن احسن رضا نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر حملہ کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کی
یہ حملہ قاضی فائز عیسی پر نہیں پورے پاکستان پر کیاگیا ہے، اس واقعہ ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، متن
اس قرارداد کی کاپی آج برطانیہ کی ڈپلومیٹک پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیا ہے وفاقی حکومت اس قرار داد کی کاپی انہیں بھی بھیجے،سپیکر ملک محمد احمد خان
https://twitter.com/x/status/1856672526610669897