پنجاب ،خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے ریٹرننگ افسران کہاں سے لئے جائینگے؟

bandial1h1h11.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے عدلیہ سے آر اوز اور ڈی آراوز لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر نے سپریم کورٹ کو درخواست بھی دیدی ہے اور چیف الیکشن کمشنر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی درخواست بھی کی ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے ماتحت عدلیہ کی فراہمی کی درخواست کی ہے، ماتحت عدلیہ کے افسران کو صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے دوران آر اوز اور ڈی آر اوز تعینات کیا جائے گا، تاہم اگر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست کو مسترد کردیا تو الیکشن کمیشن بیوروکریسی سے آر اوز اور ڈی آر اوز تعینات کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کریں گے اور اس کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر نے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی۔ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کے مابین ملاقات تقریباً 45 منٹ جاری رہی، ملاقات میں مختلف آئینی اور قانونی امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں میں حلقہ بندیوں سمیت عام انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو، بلدیاتی انتخابات میں قانونی رکاوٹوں،مختلف عدالتوں میں زیرسماعت الیکشن کمیشن کیسز بارے بھی بات چیت کی گئی۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye EC ess terah pershaan hey jesey ye pehley roads bunatey thay aur en ku ub election kerwaney ka kaam mil geaya hey....seedha kahoo hum ne 2 numberi kerna hey aur COURTS who ae bitches of riches should be part of this 2 numberiiii
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
کچھ وسطی افریقہ سے بھی آ جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں کم از کم باجی مریم تو خوش ہو جائے گی
حنا پرویز بٹ اور ریہام خان وغیرہ نے بھی تو ووٹ ڈالنے آنا ہے

او تے فیر مور دی وکراں پئیلاں پاندیاں آن گیآں
 
Back
Top