Ramzan Ali Qureshi
Banned
یہ تھریڈ سٹارٹ انتہائی متصب ہے یا تو یہ فرقہ واریت پھیلاتا ہے یا پھر لسانیت نیازی ہو یا میانوالی کے لوگ یہ سب پنجاب سے ہیں
کون شخص یہ دعوا کر سکتا ہے کے وہ ازل سے یہیں پر آباد ہے یہ خود کو قریشی لکھواتا ہے تو یہ خود کہاں سے آیا ؟
میرے ساتھ بہت سارے دوست کراچی میں تھے نیازی وہ لوگ ہمیشہ پنجابیوں کے ساتھ ہی رہتے تھے اور جب بھی انھوں نے اگر لسانیت پر کسی سٹوڈنٹ ونگ میں حصہ لیا تو وہ پنجابی سٹوڈنٹ اسوسیشن ہی تھا کبھی بھی وہ پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کا حصہ نہیں بنے
سال دو سال پہلے جب سرائیکی صوبے کا رولا اٹھا تو اس میں بھی میانوالی کے لوگوں نے خاص طور پر نیازی اٹھ کھڑے ہووے اور انہوں نے کھا کے ہم پنجاب کا ہی حصہ ہیں اسی میں ہی رہیں گے
عمران سے سیاسی اختلاف جس کو کرنا ہے وہ کرے لیکن جتنا وہ لاہوری یا پنجابی ہے اتنا نواز بلکل بھی نہیں ہے جنہوں نے سندھ میں پنجابیوں کے قتل عام میں کبھی بھی پنجابیوں کا تحفظ نہیں کیا جب کے یہ پنجبکے اس وقت حکمران تھے شرم آنی چاہے اسے بےشرم لوگوں کو جو کے لسانیت کی بیس پر لوگوں کو نفرت کی طرف بلا رہے ہیں
طاهر القادری کا چند ماه پهلے ایران کا دوره واضح کرتا هے قادری ایرانی سپورٹ سے چل رها هے تبھی تو مجلس وحدت ساتھ هے
