پنجابیو! اتنا نیچے نہ لگو

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ سٹارٹ انتہائی متصب ہے یا تو یہ فرقہ واریت پھیلاتا ہے یا پھر لسانیت نیازی ہو یا میانوالی کے لوگ یہ سب پنجاب سے ہیں
کون شخص یہ دعوا کر سکتا ہے کے وہ ازل سے یہیں پر آباد ہے یہ خود کو قریشی لکھواتا ہے تو یہ خود کہاں سے آیا ؟
میرے ساتھ بہت سارے دوست کراچی میں تھے نیازی وہ لوگ ہمیشہ پنجابیوں کے ساتھ ہی رہتے تھے اور جب بھی انھوں نے اگر لسانیت پر کسی سٹوڈنٹ ونگ میں حصہ لیا تو وہ پنجابی سٹوڈنٹ اسوسیشن ہی تھا کبھی بھی وہ پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کا حصہ نہیں بنے
سال دو سال پہلے جب سرائیکی صوبے کا رولا اٹھا تو اس میں بھی میانوالی کے لوگوں نے خاص طور پر نیازی اٹھ کھڑے ہووے اور انہوں نے کھا کے ہم پنجاب کا ہی حصہ ہیں اسی میں ہی رہیں گے
عمران سے سیاسی اختلاف جس کو کرنا ہے وہ کرے لیکن جتنا وہ لاہوری یا پنجابی ہے اتنا نواز بلکل بھی نہیں ہے جنہوں نے سندھ میں پنجابیوں کے قتل عام میں کبھی بھی پنجابیوں کا تحفظ نہیں کیا جب کے یہ پنجبکے اس وقت حکمران تھے شرم آنی چاہے اسے بےشرم لوگوں کو جو کے لسانیت کی بیس پر لوگوں کو نفرت کی طرف بلا رہے ہیں
 

Athra

Senator (1k+ posts)
اتھرا ای لگّا ایں، سوہنیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

I like your ID so much that I regret that why it did not come to my mind when I registered!

بھایی جی انی پسند آ گی جے آ ی ڈی تے تسی پاس ورڈ لے لو اسی ہور بنا لواں گے
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
well.islam is against dividing muslims on ethnic bases
but
i agree that punjab people have not much ghairat,thats why everone is talking of breaking punjab in multiple parts...seraiki sooba bahawpur province khushab province and now balochi nationalists are asking that dera ghazi khan of punjab be given to them so they get to river indus.lol,....tukray hotaa dekh ker ab geeder aur billay bhi apnaa hissa lainay pohonch gaey hain.lol.

punjab is a province who gave power to ppp many a times,without punjab vote ppp founder bhutto had never become prime minister... and ppps politocs always revolve around anti punjab pro sindh nationalism because ppp is pure secular party and without religion you become nationalist.

but i see that due to being non martial race punjab has no future.after nawaz shareefs fall punjab as a province may become history,

but who cares..as you sow so shall you reap.

wise people concentrate on betterment of eternal life of akhira ,by following sharia e islami...all of things in this world are temporary...if punjab would not remain than will sindh kpk and blochistan remain forever?ultimately every household will demand a separate province in pakistan if big hammer does not fall soon
 
Last edited:

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Aur yeah khabees Kashmiri honey ka baad apne aap ko punjabi kehlata hay, Kashmir ko India kay haat apne dukan chalane ka lia dene ko haat pair sea teiar hay, jab yeah Kashmiri ho kar Kashmirion ka dushman hay to apne aap ko Punjabi kehalwa kar kia Punjabion ka wafa dar ho sakta hay. RAMZAN ALI QURESHI bachay chamcha giri kay lia is posting ka kam sea kam 100 rupia to tumera Ganj*y aqa nea zaror dia hongay.
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جاگ پاکستانی جاگ
تعصب پھیلانے والے ،اصل میں پاکستان کے دشمن ہے ،سیاسی اختلاف اپنی جگہ اور ہر کسی کا حق ،لیکن نفرت ،لسانیت ،قومیت ،صوبائیت کے زہر پھیلانے والے کسی دشمن کے ایجنٹ ہو سکتے ہیں پاکستانی نہیں ،یہ نفرتیں آج تک جن لوگوں نے اس ملک میں پھیلانے کی کوشش کی ہے ،عوام نے ہمیش انکو دھتکار دیا ہے ،پی پی پی بھی ایک قومی جماعت کی دعوے دار تھی ،آج سندھ تک محدود ہو گئی ،اس لئے کہ ناکامی کے بعد ہر کوئی اس ملک میں اپنی اصلیت پر آ جاتا ہے ، ایم کیو ایم نے لسانیت کے نام پر سیاست کی ،آج تک کراچی میں محدود ،اس لئے ایسی حرکتوں سے باز ہی رہیں دوست تو بہتر ہے ،پاکستان میں عوام تو صوبائی سطح کی جماعتوں کے نام سے بھی واقف نہیں
 

Awanabadi

MPA (400+ posts)
جاگ پاکستانی جاگ
تعصب پھیلانے والے ،اصل میں پاکستان کے دشمن ہے ،سیاسی اختلاف اپنی جگہ اور ہر کسی کا حق ،لیکن نفرت ،لسانیت ،قومیت ،صوبائیت کے زہر پھیلانے والے کسی دشمن کے ایجنٹ ہو سکتے ہیں پاکستانی نہیں ،یہ نفرتیں آج تک جن لوگوں نے اس ملک میں پھیلانے کی کوشش کی ہے ،عوام نے ہمیش انکو دھتکار دیا ہے ،پی پی پی بھی ایک قومی جماعت کی دعوے دار تھی ،آج سندھ تک محدود ہو گئی ،اس لئے کہ ناکامی کے بعد ہر کوئی اس ملک میں اپنی اصلیت پر آ جاتا ہے ، ایم کیو ایم نے لسانیت کے نام پر سیاست کی ،آج تک کراچی میں محدود ،اس لئے ایسی حرکتوں سے باز ہی رہیں دوست تو بہتر ہے ،پاکستان میں عوام تو صوبائی سطح کی جماعتوں کے نام سے بھی واقف نہیں

Very well said (clap)

Khud ko taqseem na karna mery pyare logo.
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Re: شیطانی گروہ اکٹھے ہوگئے

لاہور میں قادری سنگھ کی نتھ فورس اور اسکے غنڈوں کے پولیس مقابلے

کے بعد میڈیا نے ایک خاص ماحول بنا دیا ہے جیسے کہ قادری سنگھ نے

اپنے بندے جہنم واصل کروا کے کوئی بہت بڑی جنگ جیت لی ہے۔

لیکن اس سارے ہنگامے سے ایک فائدہ ضرور ہوا کہ سارے شیطانی گروہ جو

اپنے مخصوص مقاصد کے تحت ایک دوسرے سے فاصلے پر تھے کھل کر

سامنے آگئے۔


بڑے بڑے ڈرامے چل رہے تھے۔ عمران خان اچھل اچھل کر کود کود کر الطاف

اور ایم کیو ایم پر حملی آور ہوتا تھا۔ یہاں تک کہ اسی ڈرامے میں کراچی کی

اپنی ایک عہدے دار عورت کو بھی مروا دیا۔ اب لاہور کے واقع کے بعد تمام

شیطانی گروہ ایک دوسرے کی حمایت میں اکٹھے کھڑے ہیں۔ اب شیطان

کھل کر عوام کے خلاف کھڑے ہیں ۔ میڈیا جن قوتوں کے ہاتھ میں وہ سب

جانتے ہیں لیکن عوام اب ہوشیار ہیں اور سب جانتے ہیں

وہ عمران کی بدکاری کو بھی جانتے ۔ ایم کیو ایم کے قتل عام کو بھی

جانتے ہیں اور قادری کی غداری کو بھی جانتے ہیں ۔

حالات ہرگز وہ نہیں جو میڈیا بتا رہا ہے

قادری سنگھ کے بندے مورچہ لگائے بٹھے تھے

خود میڈیا کہہ رہا ہے کہ آٹھ گھنٹے قادری کی فورس پولیس سے مقابلہ

کرتی رہی

جب پولیس مقابلہ ہوگا تو گولی چلے گی

جب غنڈے گولی چلائیں گے تو پولیس بھی جواب دے گی

اب تحقیقات سے سب واضح ہوجائے گا

قادری سنگھ پہلے بھی جھوٹ بول کر پکڑا جاچکا ہے

اب بھی پکڑا جائے گا

جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا ہے

ہوگا وہی جو عوام چاہتےہیں یہ سارے شیطان واپس اپنے آقائوں کے حضور

پہنچ جائیں گے۔ ساری سازش دھری رہ جائیں گی ۔

بدکار عمران کی کسی کو ضرورت نہیں

جدی پشتی ٹائوٹ چوہدری ویسے ہی اپنی سیاسی موت مر چکا ہے

دوسری موت بھی مرجائے گا

اور رہ گیا قادری سنگھ

وہ پنجاب کے ان آوارہ خنزیروں کی مانند ہے

جو کھیتوں میں گھس کر فصلیں خراب کرتے ہیں اور انجام کار دیہاتیوں کے

ہاتھوں مارے جاتے ہیں





PML-N strength is Gullu Butt type force. PML-N can't win elections without Police and district management force.
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha What was look of your face when Showbaz was dragging Zardari in Raiwind Palace [hilar]
Woh bhi khwab tha jo poora na huwa Aur ye bhi khwab hai jo poora nahin hoga,govt nahin gir rahi,I keep telling you Bcoz don't want you to be too shocked when you hear it on media:biggthumpup:
 

falcons

Minister (2k+ posts)
yeh sirff Button aur khawaja sraon kaaa leader hai jinn ke baaraay mai sheikh saaadi pehley hi bata chukkay hain

کیا آپ اس کی بات کر رہے ہیں؟"اول افغان دوم کمبو سوم بدذات کشمیری" یا اس کے علاوہ بھی کچھ ہے؟
 

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Woh bhi khwab tha jo poora na huwa Aur ye bhi khwab hai jo poora nahin hoga,govt nahin gir rahi,I keep telling you Bcoz don't want you to be too shocked when you hear it on media:biggthumpup:

ab tu courts ny be keh dea NS ko k jhuk jao IK k kadmo pay,,, mehrushka app b maan jao :)
 

Back
Top