PakGem
Minister (2k+ posts)
پشتون بھائیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام
https://twitter.com/x/status/1636456968683388928
تحریک انصاف اگر جسم ہے تو پشتون اس کا دل ہیں ہم پنجابیوں کا جگر ہیں۔ وہ دن گئے جب ڈکٹیٹر کی پیداوار نواز شریف صرف الیکشنز جیتنے کی خاطر "جاگ پنجابی جاگ" کا نعرہ لگا کر اس ملک کو تقسیم کیا کرتا تھا۔
ہم پنجابی ہونے کے ناطے اپنے پشتون بھائیوں کا ساری
زندگی صرف اس بات کا احسان ہی نہیں اتار سکتے کہ کے پی میں سب سے پہلے آپ عمران خان کو اقتدار میں لائے۔
ورنہ ہم پنجابیوں کو تو 20 سال خان کو صرف یہ سمجھانے میں ہی لگ گئے کہ نواز، زرداری اندر سے بھائی بھائی ہیں اور عوام کے سامنے نورا کشتی کر رہے ہوتے ہیں۔

Last edited: