پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا، خاتون ایم پی اے

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
دارالامان میں ہوئے والے جرائم اور جنسی زیادتی کے کیس کوئی نئی بات نہیں۔یہ بڑی افسوس ناک بات ہے کہ جو خواتین وہاں پناہ لینے جاتی ہیں ان سے وہیں زیادتی ہوتی ہے۔ اس طرح کی خبریں باہر اس لیے نہیں آتیں کہ ان میں خود اعلیٰ افسران اور سیاست دان ملوث ہوتے ہیں لیکن اب اگر پی ٹی آئی کی ایم ممبر نے اس پر آواز اٹھائی تو اسے پی ٹی آئی کا ہی قصور سمجھ کر اگر کوئی دل کا غبار نکالنا چاہتا ہے تو اس کی مرضی ۔۔۔ لیکن کچھ لکھنے سے پہلے اگر دارالامان میں ہونے والے جرائم پر اگر گوگل ہی کرلیں تو بہت سے حقائق سامنے آجائیں گے۔

These kotha khor patwari know this but they are compelled to do such propaganda in order to get their Haraam Salary from the corrupt and mafroor looters.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
شازی جی، جتنی عوام بھری ہوی ہے اگر یہ حکومت پانچ سال نکال گئی تو اگلے لیکشن ن لیگ بلامقابلہ جیت جاے گی کیونکہ نسواریوں کے پاس کوی ٹکٹ لینے نہیں جانے والا عوام نے ان کے نمائندے اپنے علاقوں میں گھسنے ہی نہیں دینے
تمھارے ہیرو جناب طلال چوہدری صاحب کی طرف سے سات توپوں کی سلامی، وہ بھی گھر پر۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال ہونے والے ہیں عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے ……
لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات!!! ?‍♂️?‍♂️?‍??‍??‍?
?????
سندھ میں لازمی دودھ کی نہریں بہہ رہی ہونگی، ڈیوڈ جیمز کے سرچشمے سے۔

Ec4HvgUWkAAUsqj